Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Crime
ٹویٹر پر اپک پاکستانی صارف نے ایک منٹ 18 سکینڈ کی ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا ہے، کہ یہ ویڈیو بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر کیے جارہے تشدد کی ہے۔
کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد کا بتاکر شیئر کی جارہی ویڈیو کو انوڈ کی مدد سے ہم نے پہلے کیفریم میں تقسیم کیا۔ ان میں سے چند فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ لیکن کچھ بھی اطمینان بخش نتائج نہیں ملے۔ پھر ہم نے کیفریم کے ساتھ انگلش میں، پاک آرمی بیٹن پیوپل، کیورڈ سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں بی بی سی اور الجزیرہ ویب سائٹ پر ہوبہو وائر ویڈیو کے کیفریم کے ساتھ شائع اکتوبر 2009 کی رپورٹس ملیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج نے مشکوک طالبانی پر تشدد کیا۔ یہ تشدد کی 10 منٹ کی ویڈیو جس میں گالی گلوچ بھی سنا جاسکتاہے فیس بک پر وائرل ہوگئی۔
دی گارجین اور الجزیرہ میڈیا اداروں کے مطابق وائرل ویڈیو پاکستان کے سوات بیلی کی ہے۔ جس میں پاکستانی فوج شک کی بنیاد پر طالبانیوں کی مارپیٹ کی اور بعد میں انہیں حراست میں لے لیا۔
اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات میں یہ واضح ہوا کہ یہ ویڈیو بھاری فوج فوج کئ جانب سے کشمیریوں پر تشدد کی نہیں ہے۔ بلکہ یہ تیرہ برس برانی ویڈٰیو سوات میں پاکستانی فوج کی طرف سے طالبانیوں کی مارپیٹ کی ہے۔
Our Souces
Media Report Published by BBC on 1 October 2009
Media Report Published by Al-Jazeera on 2 October 2009
Media Report Published by The Guardian on 2 October 2009
کسی بھی مشکوک خبر کی تحقیقات، تصحیح یا دیگر تجاویز کے لیے ہمیں واٹس ایپ کریں: 9999499044 یا ای میل: checkthis@newschecker.in
Mohammed Zakariya
July 24, 2024
Mohammed Zakariya
July 25, 2024
Mohammed Zakariya
July 22, 2024