جمعہ, اکتوبر 4, 2024
جمعہ, اکتوبر 4, 2024

ہومFact Checkنائجیریا کے بوچی ریاست کے ایک امام کی پٹائی کے ویڈیو کو...

نائجیریا کے بوچی ریاست کے ایک امام کی پٹائی کے ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ کیاجارہاہے شیئر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نائجیریا میں دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ سے حکومت کی طرف سے دی جارہی سزا کی ویڈیو ہے۔ بتادوں کہ ایک ویڈیو کے ساتھ آڈیو کلپ خوب گردش کررہاہے۔جس میں ایک شخص کہہ رہاہے کہ نائیجیریا ملک ہے قانون ہے کہ جب بندہ شادی کر لے اور دس سال پورے ہو جائیں اور دوبارہ شادی نہ کرے تو حکومت کی طرف سے اسے کوڑے مار کر سزادی جا تی ہے۔ اس بندے کو اسی لئے کوڑے مارے جا رہے ہیں کہ اس نے دوسری شادی کیوں نہیں کی؟

سفید پوش شخص کی پٹائی کرنے والے ویڈیو کو واہٹس ایپ یوزر نے ہمارے آفیشل نمبر پر فیکٹ چیک کےلئے بھیجا۔ڈرائیولنک۔

Fact check / Verification

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے سب سے پہلے کچھ اہم ٹولس کی مدد سے ویڈیو کا کیفریم نکالا اور اسے ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں وائرل ویڈیو سے متعلق اسکرین پر جانکاری ملی۔جس کا اسکرین شارٹ درج ذیل ہے۔

پھر ہم نے کچھ کیوڑد سرچ کیا۔جہاں ہمیں ایکسپریسیوں اور کاریکٹ این جی نامی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو سے متعلق جانکاری ملی۔جس کے مطابق بوچی میں امام کو سرعام عوامکے سامنے اسلیے کوڑے سے مارا کیونکہ وہ امام لاک ڈاؤن کے دوران مسجد میں نماز پڑھایا تھا۔بتادوں کہ بوچی کے بادشاہ نے اپنے محل کے محافظ کو امام کو کوڑے مارنے کا حکم دیا تھا۔واضح رہے کہ یہ خبر1اور 3 مئی 2020 کو شائع کی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر کیورڈ سرچ کیاتوہمیں فسٹ رپوٹس،نیوزگسٹ اور نائی جالوڈیڈ نامی ویب سائٹ پر30اپریل 2020کی خبریں ملیں۔جس کے مطابق بوچی میں بادشاہ کے محافظ نے امام کو سماجی فاصلے کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے سرعام مارا پیٹا۔

پھر ہم نے بوچی نام کو گوگل میپ پر سرچ کیا۔اس دوران ہمیں پتاچلا کہ یہ نائجیریا کے شمالی مشرق میں موجود بوچ ریاست ہے۔

سرچ کے دوران ہمیں مائی نیوزجی ایچ نامی ویب سائٹ پر اس سے متعلق ایک خبر ملی جس کے مطابق نائجیریا کے بوچی ریاست کے بادشاہ نےاپنے محل کے محافظوں کو ایک امام کو وقتی سزا کے طور پر کوڑے مارنے کا حکم دیا کیونکہ اس نے دس لوگوں کے ساتھ سماجی فاصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ آشام کی نماز ادا کی تھی۔سرچ کے دوران ہمیں کہیں بھی یہ نہیں ملا کہ نیجر ملک میں دوسری شادی نہ کرنے پر مرد کو کوڑے سے ماراجاتا ہے۔

Conclusion

نیوزچیکر تحقیقات سے پتاچلا کہ وائرل ویڈدیو 8 مہینہ پرانہ ہے اور یہ ویڈیو نیجر ملک کا نہیں ہے بلکہ نائجیریا کے بوچی ریاست کا ہے۔جہاں امام کوکروناوائرس کی وجہ سے وقتی سزا کے طور پر کوڑے مارنے کا حکم دیا تھا کیونکہ اس نے دس لوگوں کے ساتھ سماجی فاصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ آشام کی نماز ادا کی تھی۔دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ سے مارنے کا دعویٰ فرضی ہے۔

Result:False

Our Sources

EP:https://www.expressiveinfo.com/imam-flogged-in-public-on-orders-of-bauchi-emir-for-conducting-prayers-despite-ban-video/

CNG:https://www.correctng.com/video-bauchi-emir-orders-palace-guards-to-flog-imam-for-conducting-prayers-in-crowded-mosque/

FPO:https://firstreportsonline.com/palace-guard-flogs-imam-breaching-distancing-rules-video/

NG:https://newsgist.com.ng/latest-news/lockdown-imam-received-beating-of-his-life-for-violating-social-distancing-rule-by-holding-prayers-video/

NJ:https://www.naijaloaded.com.ng/news/coronavirus-imam-flogged-mercilessly-for-violating-social-distancing-rule-by-holding-prayers-video

Gmap:https://www.google.com/maps/place/Bauchi,+Nigeria/@10.9905385,8.755547,8z/data=!3m1!4b1!4m5!3m4!1s0x11074dbebe298d97:0x806bd2a58b5c2c3f!8m2!3d10.7760624!4d9.9991943

MyNews:https://www.mynewsgh.com/ramadan-under-covid-19-local-chief-imam-flogged-with-horsewhip-for-leading-asham-prayers/

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular