جمعرات, دسمبر 12, 2024
جمعرات, دسمبر 12, 2024

HomeFact Checkکیا سچ میں بیرسٹر اسدالدین اویسی نے نشیلی اشیاء کا کیا استعال؟...

کیا سچ میں بیرسٹر اسدالدین اویسی نے نشیلی اشیاء کا کیا استعال؟ پڑھیئے نیوز چیکر کی پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

سوشل میڈیا پر اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی کی ویڈیو کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ اویسی نشیلی اشیاء کا استعمال کیا ہے۔ کیپشن میں لکھا ہے کہ “یہ دیکھو، اویسی نے چرس پھونک لی ہے”۔

تحقیقات

ان دنوں سوشل میڈیا پرایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کے ورزش  کا ایک ویڈیو وائرل ہورہاہے۔جس میں دعویٰ کیا گیاہے کہ اویسی نشیلی اشیاء کا استعمال کر کے جیم کررہے ہیں۔اس ویڈیو کو روبی ارون نامی خاتون نے فیس بک پر شیئر کیا ہے۔

وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم نے سب پہلے یوٹیوب سرچ کیا۔جہاں ہمیں اس تعلق سے کئی ویڈیو ملے۔

پھر ہم اپنی تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں وائرل ویڈیو کے سلسلے میں انگریزی اخبار ٹائمس آف انڈیا اور حیدرآباد کے کامشہور ویب سائٹ سیاست پر ایک خبر ملی۔ جس میں لکھا ہے کہ ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد شہر کے پنجاگھٹ٘ا کے ایک جیم کا دورہ کیااور وہاں موجود عوام کو ورجش کرنے کی تلقین کی۔

تمام تر تحقیقات کےبعد یہ ثابت ہوا کہ اسدالدین اویسی نے نشیلی اشیاء کا استعمال نہیں کیا بلکہ حیدرآباد میں واقع ایک جیم خانے کا افتتاح کیا۔جس کے بعد وہ وہاں ورجش بھی کئے۔

ٹولس کا استعمال

یوٹیوب سرچ

گوگل کیورڈ سرچ

ٹویٹر ایڈوانس سرچ

نتائج: گمراہ کُن

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular