پیر, دسمبر 23, 2024
پیر, دسمبر 23, 2024

HomeFact Checkآیوش گرام یوجنا کے تحت بےروزگاروں کو ملےگی نوکریاں!سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے...

آیوش گرام یوجنا کے تحت بےروزگاروں کو ملےگی نوکریاں!سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

سوشل میڈیا پر آیوش گرام بھارت کے نام سے ایک پی ڈی ایف فائل خوب وائرل ہورہاہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ اس یوجنا کے تحت نوجوانوں کو نوکریاں ملے گی۔آپ کو بتادوں کہ اس فائل کو ہمارے ایک قاری نے جانچ کے لئے واہٹس نمبر پر شیئر کیاہے۔

ہماری کھوج

ملک بھر میں جہاں نوکریوں کے لئے نوجوان پریشان ہے۔وہیں ان دنوں آیوش گرام بھارت کے نام سے ایک پی ڈی ایف فائل وائرل ہورہاہے۔جس میں کس عہدے پر کتنے ملازمین کی ضرورت وہ سب واضح کیا گیا ہے۔وائرل فائل کو دیکھنے سمجھنے کے بعد ہم نے اپنی کھوج شروع کی۔اس دوران ہم نے پی ڈی ایف فائل میں ایک لنک دیکھا۔جو آیوش گرام بھارت ڈاٹ بلوگ اسپوٹ ڈاٹ کام کے نام سے تھا۔ہم نے اس پر کلک کیا تو کچھ بھی کھل کے سامنے نہیں آیا۔پھر ہمیں شک ہوا کہ ممکن یہ فروڈ ہو۔پھر ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں منی بھاسکر اور گرام سندیش نامی ویب سائٹ پر اس تعلق سے خبریں ملیں۔جس کے مطابق آیوش گرام بھارت میں بھرتی کے نام پر امیدواروں کو دھوکہ دیا جارہاہے۔

منی بھاسکر پر ملی جانکاری کے بعد ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں بزنیس اسٹینڈرڈ نیوزایٹین ہندی اور پی آئی بی ڈاٹ جی اووی ڈاٹ اِن کے ویب سائٹ پر خبریں ملیں۔جس کے مطابق آیوش گرام بھارت نام سے جو نوکریاں دینے کا دعویٰ کیا جارہاہے وہ غلط ہے۔سرکار اس کے خلاف سخت کاروائی کرے گی۔

Ministry of AYUSH Issues Notice of Caution to AYUSH Professionals on “Recruitment Fraud”

Ministry of AYUSH Issues Notice of Caution to AYUSH Professionals on “Recruitment Fraud” Fraudulent and suspicious advertisements for recruitment of AYUSH professionals The public in general and AYUSH professionals in particular are hereby cautioned that in recent past, some fraudulent/ suspicious advertisements for recruitment of AYUSH professionals have come up in the electronic media which seek to draw out payment in the form of “Registration Fees” etc.

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ آیوش گرام بھارت نام سے جو پی ڈی ایف وائرل ہو رہا ہے وہ فرضی ہے۔سرکار ایسی کسی بھی نوکریوں کا اعلان نہیں کیا ہے۔

ٹولس کا استعما

گوگل کیورڈ سرچ

نتائج:جھوٹی خبر(گمراہ کُن)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular