جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

HomeFact Checkنوسال پرانا آئیس اسکیٹنگ اولمپکس کا ویڈیو غلط دعوے کے ساتھ کیا...

نوسال پرانا آئیس اسکیٹنگ اولمپکس کا ویڈیو غلط دعوے کے ساتھ کیا جارہا ہے وائرل۔ پڑھیئے ہماری تحقیق

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

سوشل میڈیا پر ایک یوزر نے آئیس اکیٹنگ کررہے جوڑے کے ویڈیو کو شیئر کیاہے۔جس میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ اس جوڑے نے رادھاکرشن والے گانےپر ڈانس کیا ہے۔

تصدیق

سوشل میڈیاکا مشہور پلیٹ فارم فیس بک پر ایک یوزرنے ایک ویڈیو اپلوڈ کیا ہے۔جس میں غیرملکی جوڑا آئیس اسکییٹنگ کررہاہے۔یوزر کا دعویٰ ہے کہ اسکیٹنگ کررہے جوڑے نے رادھا کرشن والے گانے پر رقص کیاہے۔واضح ہوکہ اس ویڈیو میں رادھا کرشن والا گانا بھی چل رہاہے۔ اس پوسٹ کوچودہ نومبر دوہزار انیس میں شیئر کیاگیاہے۔جسے متعدد لوگوں نے شیئر ،لائک اور کامنٹس بھی کیا ہے۔

ہماری تحقیق

ویڈیو اور اس کے ساتھ  کئے گئے پوسٹ کی تصدیق کے لئے ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے اس کی سچائی جاننے کے لئے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں کئی طرح کے نتائج ملے۔بتاتا چلوں کہ اس طرح کا ویڈیو یوٹیوب پر بھی وائرل ہوچکا ہے۔

ان نتائج کو دیکھنے کے بعد ہم نے یوٹیوب پر وائرل ویڈیو کوتلاشا۔جہاں ہمیں یہی ویڈیو اسی جملے کے ساتھ ملا ۔لیکن وہاں ہمیں کنارے میں “ڈیوائس اینڈ وائٹ” لکھا ملا۔جسے آپ مندرجہ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔

یوٹیوب پر موجود ویڈیو میں لکھے ڈیوائس اینڈ وائٹ کو دیکھنے کے بعد ہم نے مزید تحقیق شروع کی۔جہاں ہمیں اصل ویڈیو ملا۔جس سے پتاچلا کہ فیس بک پر جو یوزر نے دعویٰ کیا ہے وہ اس سے پرے ہے۔ویڈیو میں غیر ملکی جوڑے نے رادھا کرشن والے گانے پر رقص نہیں کیا ہے۔بلکہ بالی ووڈ کے گانوں پر آئیس اسکیٹنگ کے دوران رقص کیا ہے۔یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ ویڈیو دوہزار دس میں آئیس اسکیٹنگ اولمپکس کا ہے۔جس میں یہ جوڑے رقص کررہے ہیں۔جسے سوشل میڈیا کے سوزرس نے غلط انداز میں شیئر کیا ہے۔

سبھی تحقیقات سے یہ صاف واضح پوتا ہےکہ اس ویڈیو کے ساتھ چھیڑچھاڑ کیا گیاہے۔ساتھ ہی غلط دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیاگیاہے۔اسلئے نیوز چیکر وائرل ویڈیو کو گمراہ کن ثابت کرتاہے۔

ٹولس کا استعمال

فیس بک سرچ

یوٹیوب سرچ

ٹویٹر ایڈوانس سرچ

ریورس امیج سرچ

نتائج:فیک نیوز(گمراہ کُن دعویٰ)

نوٹ:۔ اگر آپ ہمارے ریسرچ پر اتفاق نہیں رکھتے ہیں یا آپ کے پاس ایسی کوئی جانکاری ہے جس پر آپ کو شک ہےتو آپ ہمیں نیچے دیگئی ای میل آڈی پر بھیج سکتے ہیں۔

checkthis@newschecker.in

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular