منگل, نومبر 19, 2024
منگل, نومبر 19, 2024

HomeFact Checkشمال اور جنوبی کوریا کے قومی صدر کی پرانہ ویڈیو ہو رہا...

شمال اور جنوبی کوریا کے قومی صدر کی پرانہ ویڈیو ہو رہا ہے وائرل۔پڑھیئے پورا ریسرچ۔

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ
وزیراعظم نریند مودی کیوں نہیں گئے شمالی کوریا؟
تحقیقات
ویڈیو کا ایک چھوٹا سا کلپ ان دنوں ٹویٹر پر شیئر کیاجارہاہے۔ جس میں شمالی کوریا کے کِم جونگ اور جنوبی کوریا کے صدر مون جَئی ایک ساتھ  نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دکھایا جارہا ہے کہ کِم جونگ اور مون جَئی ساتھ چل رہے ہیں۔ تبھی اچانک زمین سے ایک ڈھکن کھلتا ہے اور اس میں جنوبی کوریا کے صدر گر جاتے ہیں۔
ان وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے گوگل ٹولس اورکچھ کیورڈس کا استعمال کیا۔ جس کی مدد سے ہمیں سی این این اور اےپی نیوز میں اس تعلق سے خبر ملی۔ جس میں ہمیں پتاچلاکہ اس ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔
مزید تحقیقات کے لیے ہم نے یوٹیوب سرچ کیا۔ جہاں ہمیں اصلی ویڈیو ملی۔ جس میں ہمیں پتا چلاکہ یہ کلپ ابھی کی نہیں بلکہ 26 اپریل 2018 کی ہے۔
ہماری تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ کِم جونگ اور مون جئی کاوائرل ویڈیو ایک سال پرانا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی پتا چلا کہ ویڈیو کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی گئی ہے۔
ٹولس کا استعمال
• گوگل ریورس امیج سرچ
• گوگل کیورڈس سرچ
• یوٹیوب سرچ
نتائج:فیک نیوز

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular