Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
دعویٰ
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور نریندر مودی آئندہ سال تملناڈو میں ہونے جل٘ی کٹ٘و کھیل مہوتسو میں شرکت کریں گے۔
تصدیق
سوشل میڈیا پر کچھ دنوں سےایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔جس میں روسی صدر پوتین اورپی ایم مودی کی تصویر کے ساتھ ایک جملہ لکھا ہے۔ تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ آئندہ سال دوہزار بیس میں تمل ناڈو میں ہونے والے کھیل جل٘ی کٹ٘و میں شرکت کریں گے۔یہ پوسٹ کئی میڈیاسینٹر،فیس بک اور ٹویٹر پر خوب گردش کررہی ہے۔
پریس اِن فارمیشن بیورو اور اے این آئی پر شا ئع ایک خبر کےمطابق پی ایم مودی اور پوتین جلی کٹو مہوتسو میں آنے کی خبر بے بنیاد ہے۔آپ کو بتادیں کہ یہ خبر جھوٹے دعوے کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔
ریسرچ کے دوران ہندوستان ٹائمس پر شائع ایک خبر ملی۔جس کے مطابق روسی صدر پوتین جلی کٹو مہوتسو میں شامل نہیں ہوں گے۔اب یہ واضح ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل خبرکو غلط انداز میں شیئر کیاجارہاہے۔
تمام تر تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پروائرل خبر غلط ہے ۔اس خبر کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کیاجارہاہے۔
ٹولس کا استعمال
گوگل سرچ
فیس بک سرچ
ٹویٹر ایڈوانس سرچ
گوگل ریورس سرچ
نتائج:فیک نیوز(غلط خبر)
Mohammed Zakariya
June 19, 2025
Mohammed Zakariya
June 19, 2025
Mohammed Zakariya
June 18, 2025