جمعرات, دسمبر 26, 2024
جمعرات, دسمبر 26, 2024

HomeFact Checkراجستھان:انیس برس کے کشمیری نوجوان کی موت کے پیچھے کا کیا ہے...

راجستھان:انیس برس کے کشمیری نوجوان کی موت کے پیچھے کا کیا ہے راز۔پڑھیئے ہماری پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

راجستھان میں کشمیر کے انیس سال کے باسط خان ہجومی تشدد کا شکار ہوگیا ہے۔اس کے ساتھیوں نے اسے پیٹ پیٹ کر موت کے گھات اتار دیا ہے۔

 

تصدیق

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک نوجوان کی تصویر خوب گردش کررہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ راجستھان میں انیس سالہ کشمیری باسط خان کو اس کے ساتھ کام کرنے والوں نے لینچنگ کر کے مار ڈالا۔باسط کے والد ایک فوجی تھے اور دوسال پہلے ان کا انتقال بھی ہوچکا ہے۔مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس طرح کے واقعات کو انجام تک پہنچا کے لئے بی جے پی کی جانب سے مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف بھڑکائی گئی آگ کا نتیجہ ہے۔وائرل دعوے کو ہزاروں افراد نے ری ٹویٹ اور لائک کیا ہے۔اس کے علاہ دیگر لوگوں نے بھی اس تصویر کو خوب شیئر کیا ہے۔

 

ہماری کھوج

وائرل دعوے کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم نے سب سے پہلے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران آج تک،دینک بھاسکر اور فری پریس جرنل کے ویب سائٹ پر کچھ خبریں ملیں۔جس کے مطابق راجستھان کے جےپور میں جموں کشمیر کے کپواڑہ کا رہنے والا باسط خان کا قتل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق باسط کیٹرنگ کا کام کرتا تھا۔اس دوران بسط کی اپنے ساتھیوں سے کسی بات  کو لے کرجھڑپ ہوئی۔جس کے بعد انہیں خوب مارا پیٹا۔جہاں باسط کا علاج کے دوران موت ہوگئی۔ڈاکٹر کے مطابق باسط کو فوڈ پوائزنگ ہوگیا تھا۔پھر جب اس کا آپریشن کیا گیا تو اس کی موت گئی ہے۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔

 

17 साल के कश्मीरी युवक की जयपुर में पिटाई, अस्पताल में हुई मौत

आपसी लड़ाई में घायल हुआ युवक अस्पताल में ऑपरेशन के बाद मौत राजस्थान के जयपुर में कश्मीरी युवक की हत्या कर दी गई है. पुलिस के मुताबिक, हरमाड़ा थाना इलाके में 5 फरवरी को झगड़ा हुआ था. इस दौरान हो गया बासित गंभीर रूप से घायल हुआ था.

 

ان سبھی تحقیقات سے ہمیں تسلی نہیں ملی تو مزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں ٹویٹر پر دکن ہیرالڈ کی صحافی تبینہ انجم کا ٹویٹ ملا۔جس کے مطابق باسط کے ایک قاتل کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔

 

<blockquote class=”embedly-card”>

Tabeenah Anjum on Twitter

Basit, 17 yr old, had recently cleared his 11 grade exams with a strong desire to join army just like his father Late Khursheed Ahmed Khan”, his uncle tells DH outside the mortuary at SMS hospital. The body has been sent to Kupwara his hometown in an ambulance @DeccanHerald https://t.co/kSnYyAZojn

</blockquote>

<script async src=”//cdn.embedly.com/widgets/platform.js” charset=”UTF-8″></script>

 

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ گمراہ کن دعوے کے ساتھ اس خبر کو وائرل کیا گیا ہے۔تاکہ عوام میں آپسی خلفشار پیدا ہو۔

 

ٹولس کا استعما

گوگل کیورڈ سرچ

ریورس امیج سرچ

یوٹیوب سرچ

ٹویٹرایڈوانس سرچ

نتائج:جھوٹا دعویٰ(گمراہ کُن)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular