Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
دعویٰ
فڈنویس نے مہاراشٹرپر ۶۷۱۰۰۰۰۰کروڑ اور رگھوورداس نے جھارکھنڈ پر ۸۵۰۰۰کروڑکے قرض میں چھوڑ کر گئے ہیں۔بتادیں کہ مہاراشٹر اقتصادی دارالحکومت ہے۔جبکہ مینرل ویلتھ کے معاملے میں جھارکھنڈ سب سے امیر ریاست ہے۔مزید لکھا ہے کہ بی جے پی نے ان ریاستوں کا یہ حال کردیا ہے تو مودی جی کی سرکار جب جائے گی تب کتنا قرض ہوگا ملک پر؟
फडनवीस ने महाराष्ट्र पर 67100000 करोड़ का कर्ज छोड़कर गये है
रघुबर दास झारखंड पर 85000 करोड़ का कर्ज छोड़कर गये है।
महाराष्ट्र आर्थिक राजधानी है जबकी खनिज संपदा में झारखंड सबसे धनी राज्य, उसका ये हाल
अब जरा सोचिये मोदीजी जिस दिन सत्ता से हटे कितने कर्ज में डूबो कर जायेंगे?
— Lalu Prasad Yadav (Parody) (@ModiLeDubega) December 26, 2019
تصدیق
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کی سیاست جب سے اپنا رخ بدلا ہے۔تب سے سیاسی گلیاروں میں بڑا اتھل پتھل مچا ہے۔اپوزیش پارٹیاں بی جے پی پر لگاتار طنز کستی ہوئی نظر آرہی ہے۔ان دنوں کچھ پوسٹ سوشل میڈیا پر سابق سی ایم فڈنویس اور رگھوورداس کے حوالے سے خوب گردش کررہی ہے۔پوسٹ میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ بی جے پی کی دونوں سابق حکومتیں اپنی ریاستوں کو ہزاروں کروڑ کے قرض کے دل دل میں پھینک دیاہے۔
Jharkhandi Awaaz झारखण्डी आवाज
हार के सदमे से उबर ना पाए सुदेश विदित हो 53 सीटों पर चुनाव लड़कर गां…
ہماری کھوج
وائرل پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی کھوج شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں اسکرین پر اس تعلق سے کئی خبریں ملیں۔ جوکہ مندرجہ ذیل ہے۔
ان خبروں کو دیکھنے کے بعد سب سے پہلے ہم نے مہاراشٹرکی قرض والی نیوزویب سائٹ بھارت نوورش اور ون انڈیا پر کلک کیا۔جہاں ہمیں پتا چلا کہ سال دوہزار چودہ میں مہاراشٹر ایک اعشاریہ آٹھ لاکھ کروڑ قرض میں تھا۔جبکہ سال دوہزار انیس میں بڑھ کر چار اعشاریہ اکہتر لاکھ کروڑ روپے ہوچکاہے۔وہیں نوبھارت ورش کے مطابق پانچ لاکھ کروڑ کا قرض فڈنویس سرکار میں ہوا ہے۔
ان تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔ تب ہمیں این بی ٹی پر شائع ایک خبر ملی۔جس میں فڈنویس سرکار کے تعلق سے لکھا ہے کہ پانچ سالوں میں بی جے پی سرکار نے مہاراشٹر کو قرض کے مکڑجال میں پھنسا دیاہے۔چاراعشاریہ اکہتر لاکھ کروڑ روپے کے قرض کے بوجھ تلے مہاراشٹر دب چکا ہے۔
devendra fadnavis maharashtra debt: देवेंद्र फडणवीस सरकार के 5 साल, कर्ज के मकड़जाल में फंसा महाराष्ट्र! – maharashtra elections devendra fadnavis leaving the mountain of debt on state | Navbharat Times
हाइलाइट्स फडणवीस सरकार ने राज्य को नई ऊंचाइयों पर पहुंचाने का दावा किया, लेकिन दूसरा पहलू यह है कि महाराष्ट्र कर्ज के बोझ तले दबी वर्ष 2014 में बीजेपी सरकार ने जब सत्ता संभाली थी, उस समय राज्य पर कुल 1.8 लाख करोड़ रुपये का कर्ज था यह वर्ष 2019
فڈنویس سرکار کے بارے میں جب صاف ہوچکا تو پھر ہم نے رگھوور سرکار کی خاک چھاننی شروع کی۔تب ہم نے ایک بار پھر کچھ کیورڈ کا سہارا لیا۔اس دوران ہمیں یو این آئی اور پربھات خبر کی ویب سائٹ پر اس تعلق سے دوخبریں ملیں۔جس کے مطابق دوہزار چودہ۔پندرہ میں جھارکھنڈ ۴۳۵۶۹،۰۷ہزاکروڑ تھا۔جبکہ یہی فیگر بڑھ کر دوہزار اٹھارہ،انیس میں ۸۵۲۳۴،۰۹ ہزار کروڑ ہوچکا ہے۔
बजट आकार के करीब पहुंचा झारखंड पर कर्ज का बोझ
रांची : पिछले वित्तीय वर्ष (2018-19) तक राज्य सरकार पर कर्ज बढ़ कर चालू वर्ष (2019-20) के बजट आकार के करीब पहुंच गया है. साथ ही राज्य के सकल घरेलू उत्पाद (जीएसडीपी) के मुकाबले कर्ज बढ़ कर 29.74 प्रतिशत हो गया है.
Dented BJP in Haryana, denied in Maharashtra, will defeat in Jharkhand: P Chidambaram
Ranchi, Dec 6 (UNI) Former Union Finance Minister and senior Congress leader P Chidambaram on Friday said the Raghubar Das government of Jharkhand has become synonymous with backwardness and incompetence which will be the cause of BJP”s defeat in the assembly elections.
پورا ہوا ریسرچ
نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے وائرل پوسٹ میں قرض کی جو رقم بتائی گئی ہے وہ غلط ہے۔ہاں یہ بات ضرور ثابت ہوتا ہے کہ دونوں ریاستوں کو بی جے پی کی سرکار نے پہلے سے زیادہ قرض میں مبتلا کر چکی ہے۔
ٹولس کا استعمال
گوگل کیورڈ سرچ
یوٹیوب سرچ
نتائج :گمراہ کن دعویٰ
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔
WhatsApp -:9999499044
Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.