اتوار, دسمبر 22, 2024
اتوار, دسمبر 22, 2024

HomeFact Checkبرطانیہ کے اسلامک اسکول کا برسوں پرانہ ویڈیو کو اب کا بتاکر...

برطانیہ کے اسلامک اسکول کا برسوں پرانہ ویڈیو کو اب کا بتاکر کیوں کیا جارہا ہے وائرل؟پڑھیئے ہماری پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

ایسے کیسے دوسرے مذہبوں پر نفرت سکھاتے ہیں لوگ۔۔۔

ہماری کھوج

سوشل میڈیا پر ان دنوں دو منٹ انچاس سکینڈ کا ایک ویڈیو وائرل کیا جارہا ہے۔جس میں کچھ ٹوپی پہنے لوگ ایک حال میں گشت کررہے ہیں۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ ان بچوں کو مذہب کے بارے میں بھڑکایا جارہاہے۔اس دوران آپ ویڈیو میں یہ بھی دیکھیں گے کہ ایک شخص بچے کو لات گھوسوں سے پٹائی بھی کررہاہے۔ وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہم نے اپنی کھوج شروع کی ۔گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔اس دوران ہمیں کئی نتائج ملے۔جس کا اسکرین شارٹ مندرجہ ذیل ہے۔

 

اسکرین پر ملی جانکاری کے بعد ہم نےمزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں دی گاریجین کے ویب سائٹ پر ایک خبر ملی۔جس کے مطابق وائرل ویڈیو برطانیہ کے ایک اسلامک اسکول کا ہے۔جہاں بچوں کو ہندومذہب اور دیوی دیوتاؤ کے بارے میں خطاب کر کے بچوں کو استاد سمجھا رہے ہیں۔

Mosque school arrest following Channel 4 documentary

Police have arrested a man concerning alleged assaults on children at a mosque after viewing a Channel 4 documentary screened on Monday. Dispatches, Lessons in Hate and Violence, secretly filmed a man apparently hitting and kicking children during Qu’ran lessons at a school in the Markazi Jamia mosque at Keighley, West Yorkshire.

اپنی تحقیقات میں اضافہ کرتے ہوئے ہم نے کوشش کی آیا مولانا نے بچے کو کیوں پٹائی کی،کیا مولانا کو پولس نے گرفتار کیا یا نہیں۔پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا اس دوران ہمیں ڈیلی میل ڈاٹ کوڈاٹ یوکے پر شائع ایک خبر ملی۔جس کے مطابق ٹیچر نے کم سن بچوں کی پٹائی قرآن کی تعلیم کے دوران کی۔جس کے بعد پولس نے مولانا کو کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

 

Shame of Britain’s Muslim schools: Secret filming shows pupils being beaten and ‘taught Hindus drink cow p***’

Undercover footage shows pupils being taught religious apartheid Muslims who adopt Western ways will be ‘tortured in afterlife’ Unprovoked beatings captured on camera in Yorkshire madrassa Boy threatened with bench by senior student left in charge of class It is an assembly hall of the sort found in any ordinary school.

وائر ویڈیو کو ہم نے یوٹیوب پر بھی تلاشا کہ یہ ویڈیو کب کا ہے۔اس دوران ہمیں برکلی اونیو ٹھاؤزن نامی یوٹیوب چینل پر ملا۔جو دس اگست دوہزار گیارہ کو اپلوڈ کیا گیا تھا۔اس مدرسے کا نام داروالعلوم اسلامیہ ہے۔

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو برطانیہ کے داروالعلوم اسلامیہ کا ہے۔یہاں یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو دس اگست دوہزارگیارہ کا ہے۔

 

 ٹولس کا اسعمال

ریورس امیج سرچ

گوگل کیورڈ سرچ

یوٹٰیوب سرچ

نتائج:پرانا ویڈیو

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular