Monday, April 28, 2025
اردو

Fact Check

اترکھنڈ سانحہ :دوسال پرانی تصویر کو حال کے دنوں کا بتاکر سوشل میڈیا پر کیاگیا شیئر

banner_image

ڈیلی سویل نامی پیج نے اترکھنڈ سانحہ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔جسے کل یعنی (7فروری)کے سانحہ سے جوڑا گیا ہے۔جس میں مرنے والوں کی تعداد 100 سے 150 شمار کیا ہے۔حادثے میں سینکڑوں گھر تباہ ہونے کا بھی دعویٰ کیاگیا ہے۔بتادوں کہ یہ خبر بھارتیہ میڈیا کا حوالہ دے کر شیئر کیا ہے۔لیکن اس میں کہیں بھی کسی ہندوستانی نیوز ویب سائٹ کا لنک موجود نہیں ہے۔

ڈیلی سیل کے آرکائیو لنک۔

Factcheck/Verification

وائرل تصویر کو جب ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا تو ہمیں اسکرین پرتصویر سے متعلق متعدد خبریں ملیں۔جس کا اسکرین شارٹ درج ذیل ہے۔

پھر ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا ۔اس دوران ہندوستان ٹائمس ،ٹائمس آف انڈیا،انڈیاٹی وی اور امر اجالا پر شائع خبروں کے ساتھ وائرل تصویر ملی۔سبھی رپوٹ کے مطابق اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں بادل پھٹنے کے بعد کی تصویر بتائی گئی ہے۔

مذکورہ معلومات سے واضح ہوچکا کہ وائرل تصویر اتراکھنڈ کے چمولی کی ہی ہے۔لیکن کل یعنیٰ(7فروری2021)کی نہیں ہے۔پھر ہم نے تصویر کے ساتھ اموات کے حوالے سے کئے گئے دعوے کی سچائی جاننے کےلئے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں این ڈی ٹی وی ا،انڈیا ٹوڈے اور نیوز18پر شائع خبریں ملیں۔ہمارے آرٹیکل لکھنے تک اس حادثے میں 10افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔جبکہ 170 کے گمشدہ ہونے کی خبر ہے ۔بقیہ جانکاری ملنے پر ہم آپ کو اپڈیٹ کردیں گے۔

Conclusion 

نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتاہےکہ وائرل تصویر کے ساتھ کیاگیا دعویٰ گمراہ کن ہےاور یہ تصویرکم از کم 2سال پرانی ہے۔

Result: Misleading

Sources

R:https://www.google.com/search?tbs=sbi:AMhZZivvhrYs3wBNnWjxXrNq-auGV8vwS84u8p4sRRqkz7YuX3v62Z2y7xQ9ov7UvmDF_1sZgXeOo4uIChtM8XkXjhHV-lrj3N1P-qnx_1vyokSyAJ0HEAh-vqHoBXt–idXuqzIE0r0OcT_1QBg1ueaS4yZlJjBwwFHRVduJmb90z_1WsI39r35uJB_1D1B2AX24pbrZS3gi5aYAqkMgvcevLOBcCTjchH17Pz1AicfSiQHLcxCZD-4wLwU48n3IOwUemxmHUztH-5LQG0ga0t2waiMiG-0lvBDCv0hF_1Q6FRe9pRY6G-7w2Ld-3XxF9uVFz10D7g4SUI507WHSIF_1hPKmwnTh68I7xd-Q

HT:https://www.hindustantimes.com/education/holiday-declared-in-uttarakhand-s-chamoli-schools-for-tuesday-after-rain-forecast/story-HwPcaik7IPzoImjtBNqWZN.html

TOI:https://timesofindia.indiatimes.com/city/dehradun/uttarakhand-house-swept-away-in-chamoli-flash-flood/articleshow/70637390.cms

IT:https://www.indiatoday.in/india/story/uttarakhand-glacier-burst-chamoli-joshimath-hydropower-project-tapovan-latest-updates-10-points-1766895-2021-02-07

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

image
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in​. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
About Us

Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check

Contact Us: checkthis@newschecker.in

17,946

Fact checks done

FOLLOW US
imageimageimageimageimageimageimage
cookie

ہماری ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے

ہم کوکیز اور مماثل تکنیکوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ مواد کو شخصی بنایا جا سکے، اشتہار کو ترتیب دی جا سکے، اور بہتر تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ 'ٹھیک ہے' پر کلک کرکے یا کوکی ترجیحات میں ایک اختیار کو آن کرنے سے، آپ اس پر متفق ہوتے ہیں، جیسا کہ ہماری کوکی پالیسی میں وضاحت کے طور پر ہوا ہے۔