Friday, July 18, 2025

Fact Check

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چند اہم وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں ہماری تحقیقات

Written By Mohammed Zakariya
Nov 21, 2020
banner_image

ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج کچھ ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری کو ملاحظہ فرمائیں۔

کیا مسلم پروایپ کے مالک نے امریکا کو فروخت کیا یوزرس کا ڈیٹا؟

مسلم پرو ایپ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر فرضی دعوے شیئر کئے جارہے ہیں۔تحقیقات سے پتاچلا کہ مسلم پرو ایپ کو بنانے والا فرانس کا نہیں بلکہ سنگاپور کا ہے۔ایپ کے مالک نے سر سے خارج کیا ہے کہ انہوں نے اپنے یوزرس کا ڈیٹافروخت نہیں کیا ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں۔

کیاعامررشادی نے ہندو-مسلم کولےکر دیاقابل اعتراض بیان؟

علماء کونسل کے قومی صدر عامر رشادی کی تصویر کے ساتھ فرضی دعویٰ کیا گیا ہے۔جبکہ تحقیقات سے پتاچلا کہ وائرل دعویٰ بے بنیاد ہے۔انہوں نے کسی بھی طرح کا مذہبیی جذبات کو مجروح کرنے والا بیان نہیں دیا ہے۔

پورہ خبر یہاں پڑھیں۔

کیا مولانا کلب صادق دنیا ء فانی سے رخصت کرگئے ہیں؟

شیعہ عالم دین مولاناکلب صادق کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ ان کا انتقال ہوچکا ہے۔حالانکہ ان کی طبعیت شدید خراب ہے۔لیکن ان کا انتقال نہیں ہوا ہے۔

یہاں پڑھیں پوری پڑتال۔

کیا آرجے ڈی لیڈر تیجسوی نے متاثرہ گل ناز کی حمایت میں نکالا کینڈل مارچ؟

آرجے ڈی لیڈر تیجسوی کی ایک تصویر خوب شیئر کیاجارہاتھا۔جس میں وہ لوگوں کے ساتھ کینڈل مارچ کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔دعویٰ کیاجارہاہے کہ تیجسوی یادو گل ناز کی حمایت میں کینڈل مارچ کررہے ہیں۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں۔

اکبر اویسی مودی کے ساتھ مل کر کانگریس کا صفایا کریں گے؟

اکبر اویسی نے بیان دیا ہے کہ پی ایم مودی کے ساتھ مل کر کانگریس کا ہندوستان سے خاتمہ کردیں گے۔جبکہ یہ بیان 4سال پرانہ ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں۔

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

image
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in​. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔
No related articles found
Newchecker footer logo
ifcn
fcp
fcn
fl
About Us

Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check

Contact Us: checkthis@newschecker.in

19,017

Fact checks done

FOLLOW US
imageimageimageimageimageimageimage