Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج ہم کچھ ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر سرخی بٹورا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔
اداکارہ عامر خان کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہاہے کہ نرمدا ڈیم سے متعلق میدھاپاکٹر کے ساتھ 2003 میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔جبکہ یہ دعویٰ سراسر غلط ہے۔
سوشل میڈیا پرپاکستانی باشندہ زید حامد کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہاہے۔جس میں یہ دعویٰ کررہے کہ کروناویکسین لگنے کے بعد خواتین بچہ پیدا نہیں کرسکے گی۔جبکہ یہ دعویٰ محض افواہ ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں یوزر کا دعویٰ ہے کہ غیرملکی نرس کی ویکسین لگنے کےمحض 17سیکینڈ موت ہوگئی ہے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044
Mohammed Zakariya
July 17, 2025
Mohammed Zakariya
July 17, 2025
Mohammed Zakariya
July 16, 2025