بدھ, اکتوبر 16, 2024
بدھ, اکتوبر 16, 2024

ہومFact CheckWeekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 وائرل پوسٹ کے حوالے سے...

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں مختصر میں تحقیقات

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔

کیا واقعی چیچنیا کے صدر نے فرانس واقعے کے بعد بچوں کا نام محمد رکھنے پر انعام کا اعلان کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیاجارہاہے کہ چیچنیا کے صدر نے فرانس میں محمدؐ کی شان میں ہوئی گستاخی کے بعد اعلان کیا ہے کہ چیچنیا میں جو بھی انسان اپنے بچوں کا نام محمد رکھے گا سے ا75ڈالر انعام دیا جائےگا۔جبکہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔

مزید خبریں یہاں پڑھیں

کیا واقعی ترک صدرایردوان نے فرانسیسی صدر سے اختیار کی بے رخی؟

تیس سیکینڈ کے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہاہے ترک صدر نے فرانس کے صدر کو سرعام ذلیل کیا ۔ان سے ہاتھ تک نہیں ملایا۔جبکہ وائرل ویڈیو 2سال پرانا ہے۔

مزید پڑتال یہاں پڑحھیں

کیا داروالعلوم دیوبند نے مولانا کلب صادق کی نمازجنازہ کو لےکر جاری کیا فتویٰ؟

داروالعلوم دیوبند کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے دیوبند نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے۔جس میں کہا جارہاہے کہ کلب صادق کی نمازہ میں شرکت کرنے والے سنی مسلمان اسلام سے خارج ہوجائےگا۔یہ خبر فرضی ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں

مہاراشٹر کسان آندولن کی تصویر کو دہلی کا بتاکر کیوں کیاجارہاہے شیئر؟

سوشل میڈیا پر انسانوں کی ہجوم کی تصویر کودہلی کا بتایا جارہاہے۔جبکہ نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتاچلتا کی وائرل ویڈیو 2سال پرانا ہے۔یہ تصویر مہاراشٹر کے پونے کی ہے۔

یہاں پڑھیں پوری خبر

پاکستان کی جانب سے کسانوں کو احتجاج کرنے کا فنڈ دیا جاتاہے؟

دعویٰ ہے کہ دہلی میں ہورہے سکھوں کے احتجاج کو پاکستان فنڈ کررہاہے۔جوکہ یہ دعویٰ فرضی ہے اور وائرل ویڈیو ایک سال پرانہ ہے۔ویڈیو میں کرتارپور کاری ڈور سے متعلق بات چیت کی جارہی ہے۔

یہاں پڑھیں پوری خبر

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular