Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔
کیا کینیڈین پی ایم جسٹن ٹروڈو کسانوں کی حمایت میں بیٹھے دھرنے پر؟
سوشل میڈیا پر کینیڈین پی ایم کی ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔دعوے کے مطابق جسٹن ٹرڈو کسانوں کی حمایت دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔
کیا واقعی کراچی میں برف باری ہوئی ہے؟
سوشل میڈیا پر برف سے ڈھنکی سڑک اور عمارت کی تصویر کو کرانچی کا بتایا جارہا ہے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔دراصل وائرل تصویر کابل شہر کی ہے۔
کیا سچ میں سکھ کسانوں نے پاکستانی جھنڈے لےکر کیا احتجاج؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیاجارہا ہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو موجودہ کسان آندلن کا ہے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔ویڈیو یونائیٹیڈ کنگڈ م کا ہے۔
کیا وائرل ویڈیو میں نظر آرہا شخص اندور کے نفیس بیکری کا مالک ہے؟
بارہ مہینے پرانے ویڈیو کو حال کے دنوں کا بتاکر سوشل میڈیا پر شیئر کیاجارہاہے۔جبکہ ویڈیو میں نظر آرہا شخص نفیس بیکری کا مالک شاداب نہیں ہے۔
کیا زمین پر بکھری سبزیوں کی تصویر موجودہ بھارت بند کے دوران کی ہے؟
یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بھارت بند تھا۔ تم لوگوں کی تھوڑی بھی شرم نہیں آئی غریبوں کی روزی روٹی سے کھلواڑ کرنے میں!!حمایت نہیں مل رہی ہے تو تم لوگ کچھ بھی کروں گے۔جبکہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044
Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.