ہفتہ, نومبر 16, 2024
ہفتہ, نومبر 16, 2024

HomeFact CheckFact Check: کیا ایران میں ضرورت مندوں کے لئے میدان میں راشن...

Fact Check: کیا ایران میں ضرورت مندوں کے لئے میدان میں راشن رکھا گیا؟

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Claim

ایران میں ضرورت مندوں کے لئے میدان میں راشن رکھا گیا۔

اس تصویر کو فیس بک اور ٹویٹر پر متعد صارفین ایران کا بتاکر شیئر کر رہے ہیں۔

ایران میں ضرورت مندوں کے لئے میدان میں راشن رکھا گیا۔
Courtesy: FB/ عبد القھار جان

Fact

ضرورت مندوں کے لئے رکھے گئے راشن کی اس تصویر کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں مسلم ان گیمبیا نام کے فیس بک پیج پر ہوبہو تصویر ملی۔ جس کے مطابق یہ تصویر شیخ الحاج ابریماڈنگ ڈنگ صلاح نام کے فرد کی جانب سے رمضان کے موقع پر نیانی اور کنٹنگ کے مقام پر ضرورت مند خاندان میں راشن تقسیم کرنے کی ہے۔

اس کے علاوہ پوزیٹیو ہیلتھ ڈاٹ کام نام کی ویب سائٹ پر جون 2019 کو ایک رپورٹ میں وائرل تصویر کو شائع کیا گیا تھا، جس میں دی گئی معلومات کے مطابق امام جیتہ کی جانب سے گیمبیا کے گاؤں کے ضرورت مندوں میں کھانے کا سامان تقسیم کیا گیا تھا۔

Courtesy:positivehealth.com

مذکورہ راشن والی تصویر کو گزشتہ سال افغانستان کا بتاکر شیئر کیا گیا تھا، جس کا فیکٹ چیک اردو میں آپ یہاں کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں۔

Result: False

Our Sources

Facebook Post shared by MuslimsInGambia on 14 May 2019
Report Published by Positivehealth.com on June 2019

نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular