پیر, دسمبر 9, 2024
پیر, دسمبر 9, 2024

ہمارا طریقہ کار

کہانی کا انتخاب

ہم لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مسلسل نظر رکھتے ہیں۔اس لئے مشتبہ پوسٹ،غلط اطلاعات،جھوٹے دعؤں پر ہماری باز کی نظر رہتی ہے۔ہمارے اسٹوری کے انتخاب کا عمل مختلف عوامل بشمول اعداد اور دعؤں کی نوعیت پر منحصر کرتاہے اور ہم یہ بھی پیش نظر رکھتے ہیں کہ جو آرٹیکل (وائرل پوسٹ) ہمارے زیر نظر ہے وہ عوامی مباحث پر کس طرح  کے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔اور جواس کی ریسائی ہے وہ کتنی ہے؟

ہمارے ٹوپک کے لئے جو ذرائع ہیں وہ املے سیاست دانوں ،نمائندہ شخصیات کے ذریعے کئے گئے دعوے یا ان کے بارے میں کہی گئی باتیں ہیں۔اس کے علاوہ پروپیگنڈہ،اشتعال انگیز پیغامات اور ہیش ٹیگ بھی شامل ہیں۔جوہمارے عنوان کے ذرائع ہو سکتے ہیں۔

چانچ پڑتال

ہم آرٹیکل اور دعؤں کے بغیر کسی منسوبہ بندی یا تناظرکے بغیر جائزہ لیتے ہیں۔ہم یہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ آرٹیکل جس کے بارے ہے یا دعویٰ جس کے بارے میں کیاگیا ہے تو ان سے ہم رابطہ کرتے ہیں۔تاکہ یہ جو وائرل بیان یادعوے کی صداقت کی توثیق کرسکے۔ساتھ ہی ہم  ہر اس ذرائع کی چھان بین کرتے ہیں جو دعویدار ہمیں مہیاکراتا ہے۔ جیسے کہ ان چھان بین کے لئے ہم انٹر نیٹ پر دستیاب آلات جیسے گوگل ریورس امیج سرچ،ینڈیکس،ریوائی،ٹن آئی،بنگ،ایکسف وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں۔ وائرل ویڈیو یا امیج کی صداقت کی جانچ کرتے ہیں۔ فیکٹ چیک کی جانچ ان دعوے تک محدود نہیں ہیں۔ بلکہ تاریخی ڈیٹا کی بھی پڑتال کی جاتی ہے اور رجحانات کے تعین بھی کرتے ہیں۔

وائرل ویڈیو یا امیج کی صداقت کی جانچ کرتے ہیں۔ فیکٹ چیک کی جانچ ان دعوے تک محدود نہیں ہیں۔ بلکہ تاریخی ڈیٹا کی بھی پڑتال کی جاتی ہے اور رجحانات کے تعین بھی کرتے ہیں۔

معیار کی جانچ

فیکٹ چیکر کے ذریعے کی گئی تحقیق میں تمام پیماموں کو پیش نظر رکھا گیا ہے یا نہیں اس کا مشاہدہ ہمارے قوالٹی ریویورکرتےہیں۔قوالٹی ریویو کا کام مکمل ہونے کے بعد ہی ویب سائٹ پروائرل خبر اصل روپ میں شائع کی جاتی ہے۔

اشاعت۔فیصلہ

جانچ کی ہوئی اسٹوری ویب سائٹ پر شائع کی جاتی ہے۔اور اس میں حقائق کی جانچ کے عمل کے دوران جونتائج سامنے آئے ہےاور جن آلات کا استعمال کیاگیا ہے اسکا تذکرہ بھی کیاجاتاہے۔

تصحیح

پوسٹ کے متعلق قارئین کے آرا جاننے کے لئےان کی حوصلہ افضائی کی جاتی ہے۔اور اگر پوسٹ میں کسی طرح کی خامی ہو تو اس کی نشاندہی کرتے ہیں۔اس طرح کے تمام مراسلوں کو بڑے ہی سنجیدگی سے لیا جاتاہے۔اگر قارئین کےذریعےغلطی یا خامی درست پائی جاتی ہے تواس کی تصحیح فوری طور پر کی جاتی ہے۔