پیر, دسمبر 23, 2024
پیر, دسمبر 23, 2024

Yearly Archives: 2021

کیا بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن اور ان کی اہلیہ نے 90 لاکھ کی مسجد تعمیر کروائی ہے؟

شکیب الحسن سے منسوب تصویر مسجد کی نہیں ہے۔ بلکہ یوکرین کے خار کوف ریلوے اسٹیشن کی ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں کوئی بھی میڈیا رپورٹ نہیں ملی۔

کیا دبئی کی مسجد میں مسلم خواتین نے پیش کیا رام بھجن؟

وائرل ویڈیو 8 سال سے زیادہ پرانی ہے اور اس ویڈیو کا دبئی کی مسجد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دراصل یہ ویڈیو آندھراپردیش کے پرشانتی نلیم ستیہ سائی رام کے آشرم میں منعقد ہوئے ایک مذہبی پروگرام کی ہے

کیا اے آئی یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل نے دیا متنازعہ بیان؟

سوشل میڈیا پر جو اے آئی یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل کا ویڈیو شیئر کیا گیا ہے وہ دراصل ایڈیٹ شدہ ہے۔ اس ویڈیو کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن کے دوران بارپیٹ میں فلمایا گیا تھا۔

امت شاہ کے ساتھ بیٹھے ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی کی یہ تصویر ترمیم شدہ ہے

سوشل میڈیا پر جس تصویر کو اویسی کو بی جے پی کی بی ٹیم بتاکر یا بی جے پی سے جوڑ کر شیئر کیاجارہاہے ۔ وہ دراصل فوٹو شاپ کے ذریعے تیار کیاگیا ہے۔

کیا آر ایس ایس پر آسٹریلیا نے عائد کردی ہے پابندی؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے آسٹریلیا میں آر ایس ایس اور وی ایچ پی پر پابندی عائد ہونے کی خبر فرضی ہے۔

یوم خواتین کے موقع پر ایڈی ڈاس مفت میں تحفہ نہیں دے رہا ہے

ایڈی ڈاس کی جانب سے یوم خواتین کے موقع پر مفت میں ایک جوڑی جوتے دینے کا دعویٰ فرضی ہے۔ دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ویب سائٹ بھی فرضی ہے۔

کیا انڈونیشیاء میں ایک حافظ قرآن کو دفنانے کے بعد اس کی قبر روشنی سے پُر ہوگئی؟

حافظ قرآن کی قبر سے روشنی نکلنے والا دعویٰ گمراہ کن ہے۔ یہ تصویر 2016 سے مختلف دعوے کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے۔

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 4 اہم تحقیقات پڑھیں

ہفتے کی 4 اہم تحقیقات محض 5منٹ پڑھیں

حضرت محمدﷺ نے نہیں باندھی تھی 1400 سال پہلے پتھر میں رسی

رسی سے بندھے دوپتھروں کو 1400سال پہلے محمدﷺ نے اپنے ہاتھوں سے نہیں باندھا تھا۔

2018 کے ویڈیو کو مذہبی رنگ دے کر سوشل میڈیا پر کیاجارہاہے شیئر

وائرل ویڈیو کا الجیریا مسلم تاریکین وطن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نا ہی یہ ویڈیو لنڈن کا ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read