ہفتہ, اپریل 27, 2024
ہفتہ, اپریل 27, 2024

ماہانہ آرکائیو اگست, 2023

Fact Check: وائرل ویڈیو میں مریم نواز کے ساتھ نظر آ رہا شخص کیا پاکستانی جج ہمایوں دلاور ہیں؟ سچ یہاں پڑھیں

ویڈیو میں مریم نواز کے ساتھ موجود شخص جج ہمایوں دلاور نہیں بلکہ پاکستانی صحافی کوثر کاظمی ہے۔

Fact Check: کیا فیس بک(میٹا) آپ کی تصاویر اور دیگر معلومات استعمال کرنے جا رہا ہے؟ یہاں پڑھیں وائرل پیغام کی حقیقت

فیس بک(میٹا) صارفین کی تصاویر اور دیگر معلومات استعمال کرنے والا دعویٰ بے بنیاد ہے۔

Fact Check: کیا پیغمبرِ اسلامﷺ کے کپڑے اور چپلوں کی ہے یہ تصویر؟ جانیں پورا سچ

پیغمبرِ اسلامﷺ کے کپڑے کی تصویر نہیں ہے بلکہ مصری پادریوں کے ساز و سامان ہیں۔

Fact Check: خلائی لباس میں ملبوس شخص چاند پر نہیں بلکہ زمین پر کر رہا ہے چہل قدمی

آرٹسٹ ننجدا سوامی نے سڑکوں کی بدحالی دکھانے کی غرض سے خلائی لباس پہن کر سڑکوں پر چہل قدمی کیا تھا۔

Fact Check: کیا عمران خان کے فیصلے کے بعد پاکستانی جج ہمایوں دلاور؟ پورا سچ یہاں جانیں

ویڈیو میں کار کی جانب بھاگ رہے پاکستانی جج ہمایوں دلاور نہیں، بلکہ کریم بخش گبول ہیں۔

Weekly wrap: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چار پوسٹ کا مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور سے منسوب کرکے ایک ویڈیو...

Fact Check: فلم غدر2 کی ریکارڈ توڑ کمائی کے بیچ سنی دیول پر جان لیوا حملہ کی اڑی افواہ

فلم غدر2 اور سنی دیول سے منسوب کرکے مختلف واقعات کی ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔

Fact Check: کیا کیرلہ کے ایک کالج میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا؟ وائرل دعوے کا یہاں پڑھیں پورا سچ

یہ ویڈیو کیرلہ کے ایک کالج میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی نہیں ہے۔

Fact Check: کیا برج خلیفہ پر اس مرتبہ 14 اگست کو پاکستانی پرچم کی نہیں کی گئی اسکریننگ؟

14 اگست 2023 کو پاکستانی پرچم کی برج خلیفہ پر اسکریننگ ہوئی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read