پیر, اپریل 15, 2024
پیر, اپریل 15, 2024

ماہانہ آرکائیو ستمبر, 2022

کیا یہ ریلی ایران میں حجاب کی حمایت میں نکالی گئی؟

ایران میں حجاب کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کی نہیں یہ تصویر

کیا یہ تصویر واقعی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی تیاری کی ہے؟

یہ تصویر روسی فوج کے کمک یوکرین کی جانب روانہ ہونے کی نہیں ہے۔

خاتون پر کتوں کے حملے کی یہ ویڈیو انگلینڈ کی نہیں ہے

اکیلی خاتون پر کتوں کے حملے کی یہ ویڈیو انگلینڈ کی نہیں ہے۔

کیا چین کی سب سے اونچی عمارت میں لگی آگ سے 600 افراد کی ہوئی موت؟ جانیں سچ

چائنا ٹیلکام میں لگی آگ سے 600 لوگوں کی اموات نہیں ہے اور یہ چین کی سب سے اونچی عمارت نہیں ہے۔

بچوں کی لاش کی یہ تصویر تمل ناڈو کی نہیں بلکہ شام کی ہے

یہ تصویر تمل ناڈو میں کنٹینر سے ملے بچوں کی لاش کی نہیں ہیں۔

Weekly Wrap: پانچ منٹ میں پڑھیں اس ہفتے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ

اس ہفتے سوشل میڈیا پر چین اور تائیوان میں آئے زلزلے کا بتاکر ویڈیو اور تصاویر شیئر کی گئیں۔ اس کے علاوہ سادھوؤں کی...

پاکستان کی 13 برس پرانی ویڈیو کو کشمیریوں پر بھارتی فوج کا تشدد بتایا جارہا ہے

13 سال پرانی ویڈیو کو کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد کا بتایا گیا ہے۔

کیا تائیوان میں آئے حالیہ زلزلے کی ہے یہ وائرل تصویر؟

تائیوان میں آئے حالیہ زلزلے کی نہیں ہے یہ وائرل تصویر

کیا سمپسنز نے ملکہ الزبتھ کی موت کی پیشن گوئی کی تھی؟

سمپسنز نے ملکہ الزبتھ دوم کی موت کی پیشگوئی نہیں کی ہے۔

کیا بھارت کے گجرات میں ویکسین لگانے سے جانوروں کی ہوئی موت؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

وائرل ویڈیو گجرات میں ویکسین لگانے سے جانوروںو کی ہوئی موت کی نہیں ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read