جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

Yearly Archives: 2021

بودھ راہب کی لاش کی اس تصویر کو فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر

بودھ راہب کی لاش کی تصویر سو سال پرانی نہیں ہے اور نا ہی ان کی لاش کے پاس سے کوئی نوٹ ملا ہے.

کیا یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریہ کو اسٹیج پر کیا رسوا؟

وائرل ویڈیو میں سی ایم یوگی نائب وزیر اعلیٰ کیشوپرساد موریہ کو ڈانٹا نہیں تھا بلکہ ریاستی یو وا کلیان کے نائب صدر ویبھراٹھ کوڈانٹا تھا۔

اسکول پر روہنگیاؤں کے قبضے کے دعوے کے ساتھ وائرل ویڈیو دہلی کا نہیں ہے

جس ویڈیو کو دہلی کے سرکاری اسکول کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے وہ در اصل غازی آباد کی ہے ، جو اسکول کو مدرسہ میں تبدیل کرنے والا دعویٰ وہ بھی گمراہ کن ہے۔

جاپان کی نئی ٹیکنالوجی والی ٹرین کا نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو

جاپان کی نئی ٹیکنالوجی والی ٹرین کا یہ ویڈیو نہیں ہے، بلکہ اینیمیشن کے ذریعے تیار شدہ ویڈٰیو ہے۔

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں

ویکلی ریپ میں ہفتے کی 5 وائرل پوسٹ پر لکھی گئی تحقییقات شامل کیا گیا ہے۔

حضرت محمدﷺ کی سینڈل کی نہیں ہے یہ وائرل تصویر

سینڈل کی یہ تصویر محمدﷺ کی نہیں ہے بلکہ ارنسٹ مارنو کی سوڈان سے کلکٹ کی ہوئی سینڈل ہے۔

مصری نوجوان نے اپنی محبوبہ کو نہیں دیا 32 دانتوں سے بنا ہار، گمراہ کن خبر وائرل

مصر کے نوجوان کے حوالے سے جو خبر گردش کر رہی تھی وہ در اصل بے بنیاد ہے، چونکہ مصری نوجوان نے 32 دانتوں کا بنا ہار اپنی محبوبہ کو پیش نہیں کیا تھا.

زیورات پہنے کنکال کی وائرل تصویر نمرود اور ان کی اہلیہ کی نہیں ہے

سوشل میڈیا پر زیورات پہنے کنکال کی ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ صارفین نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ...

منہ سے آگ اگلنے والے پرندے کا یہ وائرل ویڈیو ترمیم شدہ ہے

سوشل میڈیا پر ان دنوں منہ سے آگ اگلنے والے پرندے کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ ایک...

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کلبھوشن جادھو کی ترمیم شدہ تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر "#کلبھوشن_کا_یار_نیازی" ہیش ٹیگ کے ساتھ ایک ٹی وی چینل کا بریکنگ اسکرین شارٹ اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ...

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read