بدھ, دسمبر 25, 2024
بدھ, دسمبر 25, 2024

Yearly Archives: 2022

میکسیکو کے رکن پارلیمنٹ کی نیم برہنہ تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

میکسیکو کے رکن پارلیمنٹ کی پرانی و نیم برہنہ تصویر کو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔

امریکی اخبار نے پاکستانی عدلیہ کا توہین آمیز کارٹون شائع نہیں کیا ہے

امریکی اخبار نے پاکستانی عدلیہ سے جوڑکر جس کارٹون کو شیئر کیا جا رہا ہے وہ ترمیم شدہ ہے۔

پی ایم مودی اور جرمن چانسلر کی ملاقات میں جواہر لعل نہرو کی دیوار پر لگی تصویر ترمیم شدہ ہے

جرمن چانسلر کی پی ایم مودی سے ملاقات کی تصویر میں سابق وزیر اعظم نہر کی دیوار پر لگی تصویر ترمیم شدہ ہے

مدینہ منورہ میں پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف چور چور کے نعرے لگانے والوں کی گرفتاری کا بتاکر 1 سال پرانی ویڈیو وائرل

ایک سال پرانی ویڈیو کو حالیہ مدینہ منورہ میں پاکستانی لیڈروں کے ساتھ ہوئے واقعہ سے جوڑ کر شیئر کیا گیا ہے

الہ آباد یونیورسٹی کی نہیں ہے سوشل میڈیا پر وائرل یہ تصویر

الہ آباد یونیورسٹی اس تصویر کا کوئی تعلق نہیں ہے

سڑک پر دی جا رہی اذان کی پرانی ویڈیو فرضی دعوے کے ساتھ وائرل

سڑک پر دی جا رہی اذان کی یہ ویڈیو 2 سال پرانی ہے اور حالیہ اذان تنازعہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں

میدان میں رکھے راشن کی یہ تصویر افغانستان کی نہیں ہے

میدان میں رکھے راشن کی یہ تصویر پرانی ہے افغانستان یا ایران کی نہیں ہے

افغانستان کے مزار شریف مسجد میں ہوئے دھماکے کی نہیں ہے یہ تصویر

یہ تصویر افغانستان کے مزار شریف مسجد میں ہوئے دھماکے کی نہیں ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read