پیر, دسمبر 23, 2024
پیر, دسمبر 23, 2024

Yearly Archives: 2022

Weekly Wrap:پانچ اہم تحقیقات محض 5 منٹ میں پڑھیں

پانچ اہم تحقیقات پر مشتمل رپورٹ محض 5 منٹ میں درج ذیل کے سلائیڈ میں پڑھیں۔ جنہیں اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کیا تھا۔

سعودی عرب میں 81 ملزموں کو دی گئی سزائے موت کے بعد نماز جنازہ کا نہیں ہے یہ منظر

حالیہ دنوں میں سعودی عرب کی جانب سے81 افراد کو دئے گئے سزائے موت کے بعد ان نماز جنازہ کی یہ ویڈیو نہیں ہے۔

علی راج پور میں لڑکی کے ساتھ ہوئے جنسی ہراساں معاملے میں نہیں ہے کوئی مذہبی رنگ

علی راج پور میں لڑکیوں کے ساتھ ہوئے جنسی ہراساں معاملے میں کسی بھی طرح کا مذہبی رنگ نہیں ہے۔

اللہ کے بندے فلم میں کسی اداکار نے ادا نہیں کیا محمدؐ کا کردار

فلم اللہ کے بندے میں محمدؐ سے مماثلت رکھنے والا کردار نہیں دکھایا گیا ہے۔

نومولود بچی کو زندہ دفنائے جانے کے نام پر وائرل ویڈیو اسکرپٹیڈ ہے

نومولود بچی کو زندہ دفنائے جانے کے نام پر وائرل ویڈیو اسکرپٹیڈ ہے۔

Weekly Wrap:پانچ اہم تحقیقات محض 5 منٹ میں پڑھیں

پر مشتمل رپورٹ محض 5 منٹ میں درج ذیل کے سلائیڈ میں پڑھیں

نوجوان کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کی اس ویڈیو میں نہیں ہے کوئی مذہبی رنگ

نوجوان کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کی اس ویڈیو میںکوئی مذہبی رنگ نہیں ہے۔

پشاور کی شیعہ مسجد میں ہوئے دھماکے سے جوڑ کر پرانی تصویر وائرل

فرش پر لگی خون کی یہ تصویر حالیہ پشاور کی مسجد میں ہوئے دھماکے کی نہیں ہے، بلکہ 11 سال پرانی ہے۔

پشاور کی مسجد میں ہوئے خودکش حملے میں معصوم نمازی کی شہادت کی نہیں ہے یہ تصویر

تصویر میں نظر آرہا بچہ پشاور کی مسجد میں خود کش حملے کے دوران شہید نہیں ہوا ہے، بلکہ تصویر شامی بچے کی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read