اتوار, دسمبر 22, 2024
اتوار, دسمبر 22, 2024

Yearly Archives: 2022

انڈونیشیا طیارہ کریش کا بتا شیئر کی جارہی ویڈیو کمپیوٹر سافٹ ویئر کی مدد سے تیار کی گئی ہے

یہ ویڈیو انڈونیشیا طیارہ کریش کا نہیں ہے بلکہ اسے کمپیوٹر سافٹ ویئر کی مدد سے بنایا گیا ہے اور ویڈیو کا دوسرا حصہ ایران کے طیارے کا ہے جس کا لینڈنگ کے وقت پہیا ٹوٹ گیا تھا۔

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں

پانچ منٹ میں پانچ اہم تحقیقات یہاں پڑھیں۔

ریتیلے پانی میں بہہ رہے جانوروں کی یہ ویڈیو ایران کی نہیں ہے

پانی میں بہتے ہوئے جانوروں کی ویڈیو ایران کے شہر بندر عباس کی نہیں ہے بلکہ ترکی کے وان کے ضلع ایرس کی ہے جہاں بھاری بارش کی وجہ سے سیلاب آ گیا تھا۔ جس میں 74 بھیڑیں و بکریاں مر گئی تھیں و زرعی زمینوں کو بھی نقصان پہنچا تھا

زخمی لڑکی کی تصویر جموں کشمیر کی نہیں ہے

زخمی لڑکی کی وائرل تصویر جموں کشمیر کی نہیں ہے، بلکہ افغانستان کے صوبہ کونار کے ضلع شیگل کی ہے۔

وائرل ہورہے سی آر پی ایف جوانوں کی تصاویر کا سچ جاننے کے لئے پڑھیں نیوز چیکر کی یہ تحقیقات

وائرل ہورہے سی آر پی ایف جوانوں کی تصاویر کے ساتھ کیا گیا دعویٰ آدھا سچ آدھا جھوٹ پر مبنی ہے۔

پورے بھارت میں فی لیٹر 25 روپے پیٹرول سستا ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

پورے بھارت میں فی لیٹر 25 روپے پیٹرول کے سستا ہونے کی خبر بے بنیاد ہے۔

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر کئے گئے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ مختصراً درج ذیل کے سلائڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کئے تھے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read