بدھ, جون 26, 2024
بدھ, جون 26, 2024

ماہانہ آرکائیو جون, 2024

Fact Check: مصر کے ایئرپورٹ پر ہونے والے طیارہ حادثے کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو

مصر کے ایئرپورٹ پر نہیں بلکہ یہ ویڈیو قاہرہ میں پیٹرول پائپ لائن میں ہوئے دھماکے کی ہے۔

Fact Check: دہلی میں چلتی کار میں آگ لگا کر را افسر وکاش سنتھیا کے قتل کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو

ویڈیو کے ساتھ بھارتی انٹیلی جینس افسر وکاش سنتھیا کے قتل کے حوالے سے کیاگیا دعویٰ بے بنیاد ہے۔

Weekly wrap: سرعام لڑکی کے قتل، مساجد انہدام معاملے و دیگر موضوع پر 5 مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر سرعام ایک لڑکی کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو کو مذہبی رنگ دےکر شیئر کیا گیا۔ اس...

Fact Check: دہلی کی مسجد سنگ مرمر کو پولس اور آر ایس ایس نے نہیں کیا شہید، گمراہ کن دعویٰ وائرل

دہلی کے چوڑی والا میں منہدم ہونے والی مسجد سنگ مرمر معاملے میں کسی بھی طرح کا مذہبی رنگ نہیں ہے۔

Fact Check: وسائی میں خاتون کو سرعام رنچ سے قتل کرنے کے معاملے کی کیا ہے پوری حقیقت؟ تحقیقاتی رپورٹ یہاں پڑھیں

وسائی میں خاتون کو رنچ سے سرعام قتل خاتون کے بھائی نے نہیں بلکہ سابق بوائے فرینڈ نے کی ہے۔

Fact Check: کیا منی پور کے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کی رہائش گاہ کو لگا دی گئی آگ؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں

یہ ویڈیو منی پور کے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کی رہائش گاہ کو نذر آتش کئے جانے کی نہیں ہے بلکہ ریٹائرڈ آئی اے ایس ٹی کیپگن کی ہے۔

Weekly Wrap: اتر پردیش میں مولاناؤں کے قتل، ریاسی حملہ و دیگر موضوع سے متعلق وائرل پوسٹ کی یہاں جانیں پوری حقیقت

سوشل میڈیا پر اس ہفتے اترپردیش کے مختلف علاقے میں ہوئے مولاناؤں کے قتل کی واردات سے منسوب کرکے ایک ویڈیو شیئر کی گئی،...

Fact Check: شاملی قتل معاملے کی ویڈیو کو مرادآباد میں ہوئے مسجد کے امام کے قتل سے منسوب کرکے کیا جا رہا ہے شیئر

شاملی کے ایک جنگل میں امام کے قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read