جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

Monthly Archives: اکتوبر, 2024

Fact Check: فلسطینی ٹرک ڈرائیور کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کو روندنے کی 7 برس پرانی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینی ڈرائیور کی جانب سے ٹرک سے روندے جانے کی یہ ویڈیو 2017 کی ہے۔

Fact Check: چھتیس گڑھ میں پولس پر عوام کی جانب سے کئے گئے حملے کی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

ووٹنگ میں دھاندلی کا معاملہ نہیں بلکہ پولس حراست میں نوجوان کی موت سے ہے اس ویڈیو کا تعلق۔

Fact Check: اسرائیلی پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حزب اللہ کے حملے کی نہیں ہے یہ ویڈیو

وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا منظر یمن کے شہر حدیدہ میں اسرائیلی فضائیہ حملے کا ہے۔

Weekly Wrap: بابا صدیقی کے قاتل، بہرائچ بلڈوزر معاملہ و دیگر موضوع پر وائرل پوسٹ کے مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر بابا صدیقی کے قاتل کا بتاکر پولس حراست میں نظر آرہے ایک شخص کی ویڈیو کو فرضی دعوے کے...

Fact Check: حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی ملٹری فیکٹری پر کئے گئے حملے کی نہیں ہے یہ تصویر

یہ تصویر فلسطین کے ہیبرون کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ کی ہے۔

Fact Check: ویڈیو میں نظر آنے والا شخص بابا صدیقی کا قاتل نہیں ہے

وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص بابا صدیقی کا قاتل نہیں ہے، لیکن اس کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے۔

Fact Check: مجسمے کو توڑتی ہوئی خاتون کی یہ ویڈیو سعودی عرب کے سپر مارکیٹ کی نہیں ہے

مجسمے کو توڑتی ہوئی خاتون کی یہ ویڈیو بحرین کے ظفیر میں موجود ایک دکان کی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read