جمعرات, دسمبر 19, 2024
جمعرات, دسمبر 19, 2024

HomeFact Checkبی جے پی لیڈر کپِل مشرا نے راہل گاندھی سے متعلق گمراہ...

بی جے پی لیڈر کپِل مشرا نے راہل گاندھی سے متعلق گمراہ کن پوسٹ کیا شیئر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

بی جے پی لیڈر کپِل مشرا نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے متعلق اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ “چا ند پر جانے سے پیٹ نہیں بھرتا،بینک کاک جانےسے بھرتا ہے۔راہل گاندھی”۔

تحقیقات

ان دنوں مہاراشٹر اورہریانہ میں اسمبلی انتخابات کےپیش نظر تشہیری مہم زوروں پر ہے۔تمام پارٹی کے بڑے لیڈران دونوں ریاستوں میں انتخابی ریلیاں کررہے ہیں۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی بھی انتخابی ریلیاں کررہے ہیں۔اسی بیچ ان کےتعلق سے ایک خبرخوب وائرل ہورہی ہے۔بتایاجارہاہے کہ مہاراشٹرکے لاتور میں انتخابی ریلی سےخطاب کے دران راہل گاندھی نےمرکزی اورریاستی سرکار پر جم کر حملہ بولا۔دعویٰ کیاجارہاہے کہ راہل گاندھی نے انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ہے کہ چاند پرجانے سے پیٹ نہیں بھرتا،بینک کاک جانے سے بھرتاہے۔

راہل کی یہ خبر فیس بک اور ٹویٹر پر خوب شیئر ہورہاہے۔۔

ہم نےراہل گاندھی کے تعلق سے وائرل ہوئی خبر کی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم سب سے پہلے کانگریس کے سرکاری یوٹیوب چینل پرگئے۔جہاں ہم نے لاتور میں دیئے گئے راہل کے پورے بیان کو سنا۔جس میں راہل گاندھی نے ایسی کوئی بھی بات نہیں کہی ۔جووائرل ہورہاہے۔ آپ بھی سُن اور دیکھ سکتے ہیں۔

 ان تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید تفشتیش کی ۔اس دوران ہمیں اے بی پی نیوز پر ایک خبر ملی۔جہاں انہوں نے یہ بات کہی کہ چاند پر جانے کی بات ہوگی ۔لیکن عوام کے مسائل میڈیا میں سنائی نہیں دے گی۔

نیوزچیکر کی تحقیقات میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کولے کر پھیلائی گئی خبر کوغلط پایا گیا۔

ٹولس کا استعمال

یوٹیوب سرچ

گوگل سرچ

نتائج:مصنوعی خبر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular