جمعہ, دسمبر 20, 2024
جمعہ, دسمبر 20, 2024

HomeFact Checkکیا گوتم اڈانی کی اہلیہ کے سامنے جھکے پی ایم مودی؟

کیا گوتم اڈانی کی اہلیہ کے سامنے جھکے پی ایم مودی؟

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا گیا کہ ان کے سامنے نظر آرہی خاتون تاجر گوتم اڈانی کی اہلیہ ہیں، جنہیں وہ جھک کر پرنام کر رہے ہیں۔

تحقیقات

بھارت پربھات نامی ٹویٹرہینڈل سے پی ایم مودی کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔جس میں پی ایم مودی ایک خاتون کے سامنےجھک کرپرنام کررہے ہیں۔ٹویٹرپر دعویٰ کیاگیاہے کہ تصویر میں نظر آرہی خاتون اڈانی کی اہلیہ ہے۔

وہیں اسی تصویر کو ایک سال پہلےیُووا دیش نامی شخص نے فیس بک پرشیئرر کیا تھا۔جسے سیکڑوں افراد نے شیئر،کومنٹ اورلائک کیا ہے۔

تمام شیئر کئے گئے پوسٹ میں نظر آرہی خاتون کو اڈانی کی اہلیہ بتایاگیاہے۔اس لیئے ہم نے سوچا کہ ممکن ہے ان تصویروں کوغلط انداز میں پیش کیا گیاہو۔تب ہم نے آگے کی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم نے سب سے پہلے انگریزی میں گوتم اڈانی وائف کیورڈس کا استعمال کرتےہوئے گوگل سرچ کیا۔اس دوران ہمیں سلیب فیملی نامی ویب سائٹ پر گوتم اڈانی کی اہلیہ کے بارے میں جانکاری ملی۔جہاں یہ بتایا گیا ہے کہ گوتم کی اہلیہ کانام پریتی اڈانی ہےاوروہ اڈانی فاؤنڈیشن کی منیجنگ ٹرسٹی بھی ہیں۔

اتناہی نہیں پھر ہم نے یوٹیوب سرچ کیا توپانچ سال پرانا ایک ویڈیو ملا۔جس میں گوتم اڈانی اپنے اہل خانہ کے ساتھ احمدآباد میں ووٹنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اپنی تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے۔ہم نےپریتی آڈانی اور ٹویٹر والی   تصویر دونوں مختلف نظر آرہی تھی۔جس کے بعد ہم نےگوگول ریورس سرچ کیا۔اس دوران ہمیں ریڈِک اورمنی بھاسکر میں شائع خبر ملی۔جس میں یہ لکھا تھا کہ کرناٹک کےتُکر میں پی ایم مودی نے تمکر کی سابق میئر گیتا رودریش ہے نہ کہ پریتی اڈانی۔  

 ان  تصویروں سے صاف واضح ہوتا ہے کہ یہ پانچ سال پرانی تصویر ہے۔جس خاتون کے سامنے پی ایم مودی جھکے ہیں وہ صنعت کار گوتم اڈانی کی بیوی نہیں۔ بلکہ وہ خاتون کرناٹک کے تمکر شہر کی سابق میئر گیتا رودریش ہے۔

ٹولس کا استعمال

ٹویٹر ایڈوانس

فیس بک ٹولس

گوگل کیورڈس سرچ

گوگل ریورس سرچ

یوٹیوب سرچ

نتائج:فیک نیوز

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular