منگل, دسمبر 24, 2024
منگل, دسمبر 24, 2024

Yearly Archives: 2022

عمران خان کی حمایت میں کئے گئے احتجاج کی نہیں ہے یہ ویڈیو

دبئی میں پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے کئے گئے احتجاج کی یہ ویڈیو نہیں ہے۔

رائفل چلانے کی ٹریننگ لیتے مسلم بچوں کی یہ وائرل ویڈیو بھارت کی نہیں ہے

مسلمان بچوں کی پستول و رائفل چلانے کی ٹریننگ لینے کی یہ ویڈیو افغانستان کی ہے۔ اس کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں۔

Weekly Wrap:پانچ اہم تحقیقات محض 5 منٹ میں پڑھیں

پانچ اہم تحقیقات پر مشتمل رپورٹ محض 5 منٹ میں درج ذیل کے سلائیڈ میں پڑھیں۔ جنہیں اس ہفتے پاکستانی سیاسی ہلچل سے جوڑ...

وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی یہ ویڈیو پرانی ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات یہ ویڈیو 7سال پرانی ہے۔

کیا پاکستانی لیڈر نواز شریف کو فون پر وزیر اعظم مودی نے دیا دلاسہ؟ وائرل ویڈیو کا جانیں سچ

وزیراعظم مودی کی یہ ویڈیو پرانی ہے اور نواز شریف سے فون پر دلاسہ دینے کی نہیں ہے۔

راجستھان کے کرولی کی نہیں ہے مسجد پر بھگوا پرچم لہرائے جانے کی یہ ویڈیو

مسجد پر بھگوا پرچم لہرائے جانے کی وائرل ویڈیو راجستھان کے کرولی کی نہیں ہے

ترکی میں ہوئے احتجاج کی تصویر میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا ایڈیٹیڈ پوسٹر وائرل

ترکی پرچم کے ساتھ احتجاج کر رہے لوگوں میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر والا پوسٹر ترمیم شدہ ہے۔

ماسکو میں پاکستانی پی ایم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی تصویر والا پوسٹر ترمیم شدہ ہے

ماسکو میں پاکستانی پی ایم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی پوسٹر والی جس تصویر کو شیئر کی جا رہی ہے وہ ترمیم شدہ ہے

بیت المقدس میں نماز تراویح کی یہ تصاویر پرانی ہے

بیت المقدس میں نماز تراویح کی پرانی تصویر کو حالیہ رمضان کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read