پیر, دسمبر 23, 2024
پیر, دسمبر 23, 2024

Yearly Archives: 2022

روس کی جانب سے یوکرین پر ہوئے حملے کا نہیں ہے یہ ویڈیو

روس کی جانب سے یوکرین پر ہوئے حملے کی یہ ویڈیو نہیں ہے۔

کرناٹک حجاب معاملے پر جاپان میں ایک پاکستانی نے نہیں پکڑا بھارتی سفیر کا گریباں

2018 میں کشمیر ڈے کے موقع پر ہوئے واقعے کی ویڈیو کو حالیہ حجاب معاملے سے جوڑ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔

کرناٹک کی مسکان خان کے نام پر فرضی ٹویٹ وائرل

کرناٹک کی مسکان خان کے نام سے فرضی ٹویٹ کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔

حجاب پہنی خاتون کی تذلیل کی یہ ویڈیو بھارت کی نہیں ہے

حجاب پہنی خاتون کی تذلیل کی یہ ویڈیو مراکش کی ہے

Weekly Wrap:پانچ اہم تحقیقات محض 5 منٹ میں پڑھیں

پانچ اہم تحقیقات پر مشتمل رپورٹ محض 5 منٹ میں درج ذیل کے سلائیڈ میں پڑھیں۔ جنہیں اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کیا تھا۔

بیماری میں ملوث شخص کی ویڈیو فرضی دعوے کے ساتھ وائرل

بیماری میں ملوث شخص کی ویڈیو قبر سے زندہ نکالنے کی بات فرضی ہے۔

اداکارہ راکھی ساونت نے مسکان کی حمایت میں نہیں پہنا حجاب، پرانی تصویر وائرل

اداکارہ راکھی ساونت نے مسکان خان سے اظہار یکجہتی کے پیش نظر حجاب نہیں پہنا ہے، بلکہ یہ تصویر پرانی ہے

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین ٹیکو تلسانیا کے اسلام قبول کرنے کی خبر فرضی ہے

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین ٹیکو تلسانیا کی مسلم حلیے والی تصویر کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا دعویٰ فرضی ہے۔

عامر خان اور سلمان خان نے کرناٹک کی مسکان خان کو بہادری کے عوض نہیں دیا انعام، فرضی خبر وائرل

اداکار عامرخان اور سلمان خان کی جانب سے مسکان خان کو 3 کروڑ روپے انعام کے طور پر دیئے جانے کا دعویٰ فرضی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read