بدھ, اکتوبر 30, 2024
بدھ, اکتوبر 30, 2024

ماہانہ آرکائیو مارچ, 2024

Weekly Wrap: ڈونالڈ ٹرمپ اور داعش سے متعلق وائرل خبروں کے مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر امریکی سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دو ویڈیو کلپ خوب شیئر کی گئی، ایک ویڈیو جس میں وہ پاکستانی...

Fact Check: داعش کی جانب سے روس کو قتل عام کی دھمکی دیئے جانے کی یہ ویڈیو تقریباً 8 برس پرانی ہے

روس کو قتل عام کی دھمکی دیئے جانے کی یہ ویڈیو تقریباً 8 سال پرانی ہے۔

Fact Check: کیا ڈونالڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان کو رہا کروانے کا کیا وعدہ؟ یہاں پڑھیں پوری حقیقت

ڈونالڈ ٹرمپ اقتدار میں آکر عمران خان کو رہا کروان کا دعویٰ نہیں کیا ہے۔ ویڈیو ڈیپ فیک ہے۔

Fact Check: گورو بھاٹیہ پر کئے گئے تشدد کی نہیں ہے یہ ویڈیو

گورو بھاٹیہ کے پٹائی کی نہیں بلکہ چار سال قبل دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں پولس اور وکلاء کے مابین ہوئی جھڑپ کی ہے یہ ویڈیو۔

Fact Check: کیا ڈونالڈ ٹرمپ نے لگایا اوبامہ پر داعش کے بانی ہونے کا الزام؟ پرانی ویڈیو وائرل

ڈونالڈ ٹرمپ کے براک اوباما پر انتخابی ریلی میں دیئے گئے بیان کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر۔

Weekly Wrap: مسلمانوں پر تشدد و دیگر موضوع پر وائرل پوسٹ کے پانچ مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل نٹورکنگ سائٹس پر مسلمانوں پر بھارتی اکثریتی لوگوں کی جانب سے تشدد کا بتاکر خوب ویڈیوز و تصاویر شیئر کی گئیں۔...

Fact Check: پاکستان کے مشہور مصنف انور مقصود کے اغوا کی خبر فرضی نکلی

انور مقصود کے اغوا سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔

Fact Check: مسلمان ڈیلیوری بوائے پر تشدد کی نہیں ہے یہ ویڈیو، اسے فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر

نوئیڈا میں ابھے پرتاپ نام کے لڑکے پر ہوئے تشدد کی ویڈیو کو مسلمان ڈیلیوری بوائے کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read