جمعہ, ستمبر 27, 2024
جمعہ, ستمبر 27, 2024

ماہانہ آرکائیو ستمبر, 2024

Fact Check: کیا مولانا کلیم صدیقی کے جیل جانے سے پہلے وداعی ملاقات کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟

مولانا کلیم صدیقی کی یہ ویڈیو تقریباً ایک سال سے زائد پرانی ہے۔

Fact Check: انجیئر رشید سے منسوب بی جے پی کا فرضی خط وائرل

انجیئر رشید کی استقبالیہ ریلی سے منسوب وائرل خط فرضی ہے۔

Fact Check: لوک سبھا انتخابات کے لئے سی پی ایم کے وعدوں کے تجزیہ کی ویڈیو کو کانگریس کے منشور کا بتا کر کیا...

کانگریس نے ابھی تک منشور جاری نہیں کیا ہے۔ ویڈیو جموں و کشمیر انتخابات کے اعلان سے پہلے کی ہے۔

Fact Check: کیا ٹی ڈی پی نے حالیہ دنوں خود کو این ڈی اے سے الگ کر لیا ہے؟

چھ برس پرانی ویڈیو کو ٹی ڈی پی کے این ڈی اے سے الگ ہونے کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا گیا شیئر۔

Fact Check: گجرات سیلاب متاثرین کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو

بنگلہ دیشی سیلاب متاثرین کی مدد کی ویڈیو کو گجرات کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔

Fact Check: مختلف پرانی تصاویر کو سنجوان ملیٹری کیمپ میں مارے گئے بھاتی فوجی جوانوں کا بتاکر کیا جا رہا ہے شیئر

پرانی تصاویر کو سنجوان ملیٹری کیمپ میں دہشتگردانہ حملے میں ہلاک بھارتی فوجی جوانوں کے فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔

Fact Check: نوبیاہتا جوڑے کی پرانی تصویر کو بارہمولہ کی حمیرہ سے منسوب کرکے فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر

یہ تصویر بھاگل پور کے نوبیاہتا جوڑے کی پرانی تصویر ہے، اس کا بارہمولہ کی حُمیرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read