منگل, نومبر 26, 2024
منگل, نومبر 26, 2024

Yearly Archives: 2024

Fact Check: کیا ٹی ڈی پی نے حالیہ دنوں خود کو این ڈی اے سے الگ کر لیا ہے؟

چھ برس پرانی ویڈیو کو ٹی ڈی پی کے این ڈی اے سے الگ ہونے کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا گیا شیئر۔

Fact Check: گجرات سیلاب متاثرین کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو

بنگلہ دیشی سیلاب متاثرین کی مدد کی ویڈیو کو گجرات کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔

Fact Check: مختلف پرانی تصاویر کو سنجوان ملیٹری کیمپ میں مارے گئے بھاتی فوجی جوانوں کا بتاکر کیا جا رہا ہے شیئر

پرانی تصاویر کو سنجوان ملیٹری کیمپ میں دہشتگردانہ حملے میں ہلاک بھارتی فوجی جوانوں کے فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔

Fact Check: نوبیاہتا جوڑے کی پرانی تصویر کو بارہمولہ کی حمیرہ سے منسوب کرکے فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر

یہ تصویر بھاگل پور کے نوبیاہتا جوڑے کی پرانی تصویر ہے، اس کا بارہمولہ کی حُمیرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Fact Check: بھارتی فضائیہ کے طیارے مگ-29 کے حادثے کی ویڈیو کو پاکستانی صارفین فرضی دعوے کے ساتھ کررہے ہیں شیئر

یہ ویڈیو بھارتی فضائیہ کے طیارہ مگ-29 کے معمول کی مشق کے دوران ہوئے حادثے کی ہے۔

Weekly Wrap: جموں کشمیر میں دہشت گردوں کو معاوضہ دینے و دیگر موضوع پر 5 مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر کانگریس کے جموں کشمیر میں حکومت بننے کے بعد دہشت گردوں کو معاوضہ دینے، اروناچل پردیش میں بھارتی فوج...

Fact Check: بارہمولہ کی حمیرہ نامی مسلمان لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو

ہندو ریتی رواج سے ہورہی شادی کی یہ ویڈیو بارہمولہ کی حمیرہ نامی لڑکی کی نہیں ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read