Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
ہفتہ واری خبر میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیاجارہاہے کہ عامر خان کی بیٹی ایراخان اپنے ہندو نوکر کے ساتھ فرار ہوگئی ہیں۔جبکہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔حقیقت یہ ہے کہ ایرا اپنے فٹنیس کوچ نپر شکارے کے ساتھ ان دنوں ریلیشن شپ میں ہیں۔وہ ایک دوسرے کے محبت میں گرفت ہیں۔
گریٹاتھنبرگ کی ایک تصویر کو خوب وائرل ہورہی ہے۔یوزرس گریٹا پر سوال اٹھا رہے ہیں اور انہیں فرضی کارکن بتارہے ہیں۔تصویر کوآسک گریٹا ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیاجارہاہے۔ جبکہ کہ گریٹا کی اصل تصویر کے ساتھ چھیڑخوانی کی گئی ہے۔
یوزر کا دعویٰ ہے کہ بھارتی کسان آندولن کی حمایت میں ہالینڈ اور جرمنی کے کسانوں نے بھی ٹریکٹر ریلی نکالی۔ یہ تحریک اب بین الاقوامی مزدور تحریک بنتی جا رہی ہے۔جبکہ یہ تصویر 2019کی ہے۔اس تصویر کا حال کے کسان آندولن سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
یوزر کا دعویٰ ہے کہ بائی کاٹ کرو ہندؤں۔۔۔ یہ ہے ہمالیہ کمپنی کا مالک محمد مینال یہ اپنی کُل کمائی کا دس فیصد دےکر جہاد کو مدد کرتاہے۔ اس کمپنی کا کوئی سامان نہ خریدیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمالیہ کمپنی کے سی ای او کی تصویر کو سوشل میڈیا پر فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیاہے۔ہمالیہ درگس کمپنی کے حوالے سے کیا گیا یہ دعویٰ کہ ”کمپنی اپنی آمدنی کا 10فیصد جہاد کودیتا ہے یہ سراسر غلط ہے۔
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044
Mohammed Zakariya
April 16, 2025
Mohammed Zakariya
April 15, 2025
Mohammed Zakariya
April 12, 2025