جمعہ, اکتوبر 11, 2024
جمعہ, اکتوبر 11, 2024

LATEST ARTICLES

مسلم لڑکے نے ہندو لڑکی پر بلیڈ سے حملہ کردیا، اس دعوے کے ساتھ وائرل ویڈیو میں نہیں ہے کوئی لوجہاد کا اینگل

لوجہاد سے جوڑ کر شیئر کیا جا رہا یہ ویڈیو گمراہ کن ہے۔لڑکا اور لڑکی دونوں ہی ایک ہی مذہب کے لوگ ہیں۔

پولس تشدد کا یہ وائرل ویڈیو بھارتی فوج کا نہیں ہے

یہ ویڈیو بھارتی فوج کے کشمیر شخص کو زد و کوب کا نہیں ہے بلکہ پاکستان کے کراچی کا ہے۔

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں

ہفتے کی 5 اہم تحقیقات جو اس ہفتے فرضی اور گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کی گئی پوسٹ پر منحصر ہے۔

ہتھوڑے سے پٹائی کے وائرل ویڈیو کو مذہبی رنگ دے کر کیا جا رہا ہے شیئر

وائرل ویڈیو میں جس شخص کی پٹائی ہتھوڑے سے کی جا رہی ہے وہ مسلمان نہیں ہے، بلکہ منیش نامی شخص ہے۔

جموں آرمی ہیلی کاپٹر حادثے کی تصویر کو جنرل بپن راوت سے منسوب کر کے کیا جا رہا ہے شیئر

جموں کشمیر کے پونچھ میں ہوئے کریش لینڈنگ کی اس تصویر کو حالیہ ایم آئی 17وی 5 کریش سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے۔یہ تصویر 2019 کی ہے۔

سی ڈی ایس بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کریش کے نام پر ملک شام کا پرانا ویڈیو کیا جا رہا ہے شیئر

سی ڈی ایس بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے سے جوڑ کر شام کا ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔