جمعرات, نومبر 28, 2024
جمعرات, نومبر 28, 2024

LATEST ARTICLES

Fact Check:مظاہرے کو دبانے کے لئے بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کا فرضی دعویٰ وائرل

بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخل ہو نے کا دعویٰ فرضی ہے اور ساتھ شیئر کی گئی تصویر و ویڈیو بھی اس سے متعلق نہیں ہے۔

Fact Check: منی پور میں مسلمان خاتون پر بھارتی فوج کی جانب سے کئے جارہے تشدد کی نہیں ہے یہ ویڈیو

یہ ویڈیو یو این ایل ایف کے مسلح ونگ منی پور پیپلز آرمی کے ممبر خاتون پر تشدد کر رہی ہیں اس کا بھارتی آرمی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Fact Check: بنگلہ دیش میں چل رہے حالیہ مظاہرے سے اس ویڈیو کا نہیں ہے کوئی تعلق

ویڈیو تقریباً 5 ماہ پرانی اور ڈھاکہ کی چھ منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کی ہے۔

Fact Check: بھارتی گلوکار کمار سانو کی عمران خان کیلئے گائے گئے گانے کی یہ ویڈیو مصنوعی ہے

کمار سانو کا عمران خان کی حمایت میں گائے گئے گانے کی یہ ویڈیو مصنوعی ہے۔

Fact Check: بھارتی اور چینی فوج کے درمیان جھڑپ کی پرانی ویڈیو کو حالیہ دنوں کا بتاکر کیا جا رہا ہے شیئر

وائرل ویڈیو تین برس سے زائد پرانی ہے اور فی الحال بھارتی اور چینی فوج کے مابین سرحد پر کسی حالیہ جھڑپ سے متعلق بھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی ہے۔

Fact Check: کیا ممبئی میں عاشورہ کے موقع پر گھوڑے کو زخمی کرکے مسلمانوں نے کرائی پریڈ؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں

ممبئی میں محرم کے جلوس کے دوران گھوڑے پر رنگ سے زخموں کے نشان بنائے گئے تھے، جسے سچ سمجھ کر گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا۔