جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

Monthly Archives: ستمبر, 2023

Fact Check: کیا یہ تصویر مراکش زلزلے میں ہونے والی تباہی کی ہے؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں

یہ تصویر مراکش زلزلے میں ہونے والی تباہی کی نہیں ہے بلکہ جاپان کی ہے

Weekly Wrap: اے آئی کی مدد سے بنائی گئی تصاویر و دیگر موضوع پر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

سوشل میڈیا پر اس ہفتے اے آئی کی مدد سے بنائی گئی تصویر کو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا۔ اس کے علاوہ...

Fact Check: ذہنی بیمار تیندوے کی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

کچی شراب پینے سے تیندوئے کی یہ حالت نہیں ہوئی بلکہ اعصابی مرض کی وجہ سے ہوئی ہے۔

Fact Check: کیا خطبہ دیتے ہوئے مراکش کے امام کی ہوئی موت؟ جانیں پورا سچ

خطبہ دیتے ہوئے مراکش کے امام کی موت نہیں ہوئی تھی بلکہ وہ بے ہوش ہوئے تھے۔

Fact Check: سلم علاقے کی انسانی چہرے والی اے آئی تصویر کو عمران خان کا بتاکر کیا جا رہا ہے شیئر

سلم علاقے کی اس تصویر میں عمران خان کا چہرہ نہیں بلکہ برازیلین صدر کا چہرہ ہے۔

Weekly Wrap: پاکستانی سیاست و دیگر وائرل دعوؤں کے 5 مختصر فیکٹ چیک پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر پاکستانی جج ہمایوں دلاور اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور صحافی غریدہ فاروقی کی تصویر کے ساتھ فرضی...

Fact Check: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے بغل نشین غریدہ فاروقی کی ترمیم شدہ تصویر وائرل، یہاں جانیں پوری حقیقت

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے بغل نشین خاتون غریدہ فاروقی نہیں بلکہ تہمینہ درانی ہیں۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read