پیر, دسمبر 23, 2024
پیر, دسمبر 23, 2024

Yearly Archives: 2023

Fact Check: کیا فلسطینی مسلمانوں کی لاشوں کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟ یہاں جانیں پوری حقیقت

یہ ویڈیو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے فلسطینی مسلمانوں کی لاشوں کی نہیں ہے۔

Weekly Wrap: اس ہفتے فلسطین و اسرائیل کے مابین لڑائی اور کرکٹر محمد رضوان سے متعلق وائرل پوسٹ کے مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

سوشل میڈیا پر اس ہفتے فلسطین و اسرائیل کے مابین لڑائی سے منسوب کرکے ویڈیوز کو فرضی دعوے کے ساتھ خوب شیئر کیا گیا۔...

Fact Check:پاکستان کے جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترمیم شدہ ویڈیو وائرل

جنرل قمر جاوید باجوہ کی یہ ویڈیو پرانی اور ترمیم شدہ ہے۔

Fact Check: پانی میں تیرتے ہوئے افراد کی یہ ویڈیو فلسطینی مسلمانوں پر ہوئے حالیہ اسرائیلی حملے کی نہیں ہے

پانی میں تیرتے ہوئے مرد و خواتین والی اس ویڈیو کا تعلق فلسطین سے نہیں ہے۔

Weekly Wrap: فلسطین اور اسرائیل کے مابین کشیدگی سے جوڑکر شیئر کی گئی وائرل پوسٹ کے یہاں پڑھیں 5 فیکٹ چیک

اس ہفتے سوشل نٹورکنگ سائٹس پر فلسطین اور اسرائیل کے مابین چل رہی کشیدگی سے منسوب کرکے متعدد ویڈیو اور تصاویر شیئر کی گئی،...

Fact Check: فلسطینی پرچم لئے ملبے پر بیٹھی بچی کی یہ تصویر تازہ اسرائیلی حملے کے دوران کی نہیں ہے

فلسطینی پرچم لئے ملبے پر بیٹھی بچی کی پرانی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔

Fact Check: الجزائر میں ہوئی آتش بازی کی ویڈیو کو اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کا بتاکر کیا جا رہا ہے شیئر

یہ ویڈیو اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کی نہیں بلکہ الجزائر آتش بازی کی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read