جمعہ, اکتوبر 18, 2024
جمعہ, اکتوبر 18, 2024

LATEST ARTICLES

کیا انڈونیشیاء میں ایک حافظ قرآن کو دفنانے کے بعد اس کی قبر روشنی سے پُر ہوگئی؟

حافظ قرآن کی قبر سے روشنی نکلنے والا دعویٰ گمراہ کن ہے۔ یہ تصویر 2016 سے مختلف دعوے کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے۔

حضرت محمدﷺ نے نہیں باندھی تھی 1400 سال پہلے پتھر میں رسی

رسی سے بندھے دوپتھروں کو 1400سال پہلے محمدﷺ نے اپنے ہاتھوں سے نہیں باندھا تھا۔

2018 کے ویڈیو کو مذہبی رنگ دے کر سوشل میڈیا پر کیاجارہاہے شیئر

وائرل ویڈیو کا الجیریا مسلم تاریکین وطن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نا ہی یہ ویڈیو لنڈن کا ہے۔

دوسال پرانی بائیں بازو کی ریلی کی تصویر کو حال کے دنوں کا بتاکر سوشل میڈیا پر کیا جارہاہے شیئر

وائرل تصویر 3فروری 2019 میں کولکاتہ بریگیڈ گراؤنڈ میں ہوئی لیفٹ فرنٹ ریلی کی ہے۔اس تصویر کا تعلق حال کے دنوں میں ہوئی کانگریس اور سی پی آئی کی مشترکہ ریلی سے نہیں ہے