پیر, اکتوبر 25, 2021
پیر, اکتوبر 25, 2021
HomeUrduکیا ہے منوج تیواری کے محلہ کلینک والے بیان کی حقیقت۔پڑھیئے ہماری...

کیا ہے منوج تیواری کے محلہ کلینک والے بیان کی حقیقت۔پڑھیئے ہماری تحقیق۔

 

دعویٰ

ہرکالونی میں محلہ کلینک کھول کرنرسنگ ہوم اور پرائیویٹ اسپتالوں کو برباد کرنا چاہتے ہیں کیجری وال۔منوج تیواری

 

تحقیقات

ان دنوں دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر منوج تیواری کے تعلق سے ایک خبر گردش کررہی ہے۔جس میں دعویٰ کیاجارہاہے کہ منوج تیواری نے بیان دیا ہے کہ دہلی کے ہرکالونی اورگاؤں میں سرکاری محلہ کلینک کھول کرکیجری وال سرکار نے پرائیویٹ نرسنگ ہوم اوراسپتالوں کو برباد کرنا چاہتی ہے۔ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیاگیا ہے کہ بی جے پی اس کے سخت خلاف ہےاور اگر ضرورت پڑی توعدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔یہ دعویٰ کئی ٹویٹر ہینڈل سے آج تک ویب سائٹ کے لوگو کے ساتھ شیئر کیاگیا ہے۔جسے ہزاروں لوگوں نے پسند اور ری ٹویٹ بھی کیاہے

 

 اس خبر کو پڑھنے کے بعد ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں اس تعلق سے خبر تو ملی۔لیکن اس میں کہیں یہ ذکر نہیں ہے کہ منوج تیواری نے اس طرح کا کوئی بیان دیا ہے۔

 

وائرل خبر میں آج تک کا لوگو نظر آرہاتھا۔اسی کے پیش نظر ہم نے آج تک  ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل کو کھنگالا۔وہاں بھی ہمیں منوج تیواری کے اس بیان سے جڑا کچھ بھی نہیں ملا۔

 

 

 

نیوزچیکر کی تحقیق میں ثابت بوا کہ یہ خبر فرضی ہے۔

 

ٹولس کا استعمال

گوگل ریورس امیج سرچ

گوگل کیورڈ سرچ

یوٹیوب سرچ

گوگل سرچ

نتائج: فرضی خبر

Rajneil Kamath
Rajneil began his career in Google with Adwords Content Operations, moved to sales and then to Public Policy and Government Affairs. During his tenure at Google, he got a first-person view of content policy, community guidelines, product policy, and other public policy issues. Post his stint at Google, he founded a technology company before establishing Newschecker. He calls himself a product of the internet and mobile era and is determined to combat disinformation online. He looks after the day to day affairs and management of the organisation and does not participate in the editorial decisions of Newschecker.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular