جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

Monthly Archives: اپریل, 2024

Fact Check: کیا پرتگال میں 8 اپریل کو ہوئے سورج گرہن کی ہے یہ تصویر؟ یہاں جانیں پوری حقیقت

ترمیم شدہ تصویر کو پرتگال میں ہوئے سورج گرہن کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔

Fact Check: وائرل تصویر میں کتے کو چومتے ہوئے خاتون پاکستانی صحافی غریدہ فاروقی نہیں ہیں

کتے کو چومتے ہوئے خاتون غریدہ فاروقی نہیں بلکہ بھارتی ماڈل ادیتی مستری ہیں۔

Weekly Wrap: مختار انصار، تائیوان زلزلہ سمیت دیگر پانچ وائرل پوسٹ کا مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں

سوشل میڈیا پر اس ہفتے اتر پردیش کے معروف سیاسی رہنما مختار انصاری کی نماز جنازہ، تائیوان میں آنے والے زلزلے و جاپان میں...

Fact Check: یمنی فوجی مشق کی ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر

یہ ویڈیو اسرائیل کے فوجی قافلے پر حملے کی نہیں بلکہ یمنی فوجی مشق کی ہے۔

Fact Check: منہدم ہو رہی عمارتوں کی یہ ویڈیو تائیوان زلزلے کی نہیں بلکہ ترکیہ کی ہے

منہدم ہونے والی عمارت کی یہ ویڈیو تائیوان زلزلے کی نہیں بلکہ ترکیہ کی ہے۔

Fact Check: غیر ملکی خاتون کو ہراساں کرنے کی یہ ویڈیو بھارت نہیں بلکہ جاپان کی ہے

یہ ویڈیو سوشی پٹیٹو نامی جاپانی اسٹریمر کے ساتھ پیش آئے واقعے کی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read