جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

HomeFact Checkبالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو امبانی گروپ نے 200کروڑ کی امداد...

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو امبانی گروپ نے 200کروڑ کی امداد کرنے کا اعلان نہیں کیا ہے

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو امبانی گروپ نے 200کروڑ کی امداد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

https://www.facebook.com/photo?fbid=694079987862259&set=gm.1459708230903701
Viral Post from Facebook

ہیتیش مشرا نے مذکورہ دعوے والا پوسٹ اپنے فیس بک پر شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔

شیوم ٹھاکر نے وائرل پوسٹ فیس بک پیج پر شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔

ونشکھا سنگھ کے پوسٹ کا آکائیولنک۔

انجلی ویویک سنگھ نامی ٹویٹر یوزر نے بھی کنگنا کو دوسوکروڑ کے مدد کا دعویٰ کیا ہے۔آرکائیو لنک۔

کیا سچ میں نیتاامبانی نے کنگنا رناوت کو دوسوکروڑ روپے کی مدد کی ہے۔اس بات کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے کچھ ٹولس کی مدد سے اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی ۔سب سے پہلے ہم نےکنگنارناوت امبانی گروپ سے جڑے ویب سائٹ اور ٹویٹر پر سرچ کیا۔لیکن ہمیں کچھ بھی اس حوالے سے نہیں ملا۔

Fact Check/Verification

پھر ہم نے وائرل دعوے کےحوالے سے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں انٹرنیشنل بزنیس ٹائمس کے نیوزویب سائٹ پر 11ستمبر کی دوسوکروڑ والی ایک خبر ملی۔جس کے مطابق نیتاامبانی کے حوالے وائرل خبر فرضی بتائی گئی ہے۔ کنگنا کو امبانی گروپ نے نئے اسٹوڈیو بنانے کےلئے دوسوکروڑ روپے کی امداد نہیں کی ہے۔سوشل میڈیا پر جو دعویٰ کیا جارہا ہے وہ فرضی ہے۔اس کے علاوہ انڈیا ٹوڈے نے بھی اپنے فیکٹ چیک میں دوکروڑ والے دعوے کو فرضی بتایا ہے۔

حالانکہ نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ضرور پتا چلا کہ گزشتہ دنوں کنگنارناوت کے دفتر پر بی ایم سی نےجے سی بی چلایا تھا۔لیکن ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اسے روک دیا گیا۔

نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ نیتا امبانی نے کنگنا رناوت کو نئے اسٹوڈیو بنانے کے لیے 200کروڑ روپے نہیں دی ہے۔سوشل میڈیا پر جو دعویٰ کیا جارہا ہے وہ فرضی ہے۔

Result: Imposter content

Our source

IBtimes:https://www.ibtimes.co.in/kangana-vs-uddhav-thackeray-truth-behind-nita-ambani-helping-ranaut-rs-200-cr-827919

Youtube:https://www.youtube.com/watch?v=j2SSC4xX2dA

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular